ٹوگو: بس اور ٹرک کے درمیان میں تصادم، 47 افراد ہلاک

ٹوگو: بس اور ٹرک کے درمیان میں تصادم،  47  افراد ہلاک

لومی (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ دارالحکومت لومی سے 185 کلو میٹر کے فاصلے پر اس وقت پیش آیا جب ایک بس اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے۔ حادثے کے نتیجے میں 47 افراد ہلاک جبکہ 15 بُری طرح زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر […]

.....................................................

کراچی، فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ، 7 زخمی، ایک لاش ملی

کراچی، فائرنگ سے   3  افراد ہلاک ، 7  زخمی، ایک لاش ملی

کراچی (جیوڈیسک) شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے،تین ہٹی پل کے نیچے سے ایک مغوی کی لاش ملی جسے تشدد اور فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت آباد کے علاقے تین ہٹی پل کے نیچے ندی میں ایک شخص کی لاش […]

.....................................................

پرْو میں زمین پر قابض افراد کی پولیس سے جھڑپیں ،شیلنگ

پرْو میں زمین پر قابض افراد کی پولیس سے جھڑپیں ،شیلنگ

لیما (جیوڈیسک) پرو میں سرکاری زمین پر قبضہ ختم کرانے پر پولیس کو شدید مظاہرے کا سامنا کرنا پڑا۔ پرو کے شمالی شہر میں سرکاری زمین پر قبضے کے تنازعے پر علاقہ میدان جنگ بن گیا۔ قبضہ مافیا سے علاقہ خالی کرانے پر پولیس اور مخالفین کے درمیان جھڑپ شروع ہو گئی ،پولیس نے آنسو […]

.....................................................

لاہور: اچھرہ میں پولیس آپریشن، 23 سے زائد افراد زیر حراست

لاہور: اچھرہ میں پولیس آپریشن، 23 سے زائد افراد زیر حراست

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے اچھرہ میں پولیس کا سرچ آپریشن، شناختی کوائف رکھنے کے باجود 23 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نے مشتبہ افراد کے خلاف اچھرہ کے مین بازار میں واقع سنگل مین ہوسٹل اور علاقے کے ہوٹلوں پر کام کرنے اور رہنے والے افراد کو حراست میں لے […]

.....................................................

پشاور دستی بم حملے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج

پشاور دستی بم حملے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے گلبہار میں دستی بم حملے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے، دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق صبح سویرے گلبہار نمبر 4 میں انور صافی نامی شخص کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ جس سے ایک شخص زخمی […]

.....................................................

بھارت، مسافر بس میں آگ لگنے سے 6 افراد ہلاک ، 12 زخمی

بھارت، مسافر بس میں آگ لگنے سے 6 افراد ہلاک ، 12 زخمی

بنگلور (جیوڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹکا میں مسافر بس میں آگ لگنے سے چھ مسافر ہلاک اور بارہ زخمی ہو گئے۔ واقعہ بنگلور کے قریب پیش آیا جب مسافر بس کا ڈیزل ٹینک لیک ہونے سے آگ لگ گئی جس نے فوری طور پر بس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ چھ مسافر موقع پر ہی […]

.....................................................

لیبیا میں مسلح افراد نے اردن کے سفیرکو اغوا کر لیا، فائرنگ سے ڈرائیور زخمی

لیبیا میں مسلح افراد نے اردن کے سفیرکو اغوا کر لیا، فائرنگ سے ڈرائیور زخمی

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا میں اردن کے سفیر کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں ان کا ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبیا میں تعینات اردن کے سفیر فواز ایتان کی گاڑی پر دارالحکومت طرابلس میں دو گاڑیوں میں سوار نامعلوم نقاب پوشوں نے فائرنگ […]

.....................................................

چلی کے جنگلات میں لگی آگ 4 روز بعد بھی نہ بجھائی جا سکی، 11 ہزار سے زائد افراد بے گھر

چلی کے جنگلات میں لگی آگ 4 روز بعد بھی نہ بجھائی جا سکی، 11 ہزار سے زائد افراد بے گھر

سنتیا گو (جیوڈیسک) چلی کے جنگلات میں لگی آگ چار روز بعد بھی نہ بجھائی جاسکی جبکہ خوفناک آگ نے جنگلات سے متصل کچی آبادیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث 11 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چلی کے جنگلات میں لگنے […]

.....................................................

بھکر: مردہ خوروں کے گھرپر مشتعل افراد کا دھاوا ،پولیس اہلکارفرار

بھکر: مردہ خوروں کے گھرپر مشتعل افراد کا دھاوا ،پولیس اہلکارفرار

بھکر (جیوڈیسک) بھکرمیں مردہ خوروں کے گھرپر مشتعل افراد نے ایک بار پھر دھاوا بول دیا،تعینات پولیس اہلکاروں کی اہل محلہ سے مبینہ طورپر بدتمیزی اور واقعے کے خلاف لوگوں کے احتجاج کے بعد پولیس اہلکارفرار ہوگئے۔ گزشتہ رات مشتعل افراد نے مردہ خور بھائیوں کے گھر پر ہلا بول دیا تھا اور گھر کی […]

.....................................................

جنوبی کوریا: حادثے کے شکار بحری جہاز کے تمام افراد کو بچالیا گیا

جنوبی کوریا: حادثے کے شکار بحری جہاز کے تمام افراد کو بچالیا گیا

سیول (جیوڈیسک) جنوبی کوریا میں حادثے کا شکار ہونے والے مسافر بحری جہاز کے تمام طلبہ اوراساتذہ کوبچالیاگیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق جہاز میں 338 طلبہ اور اساتذہ سوارتھے۔

.....................................................

ورلڈ ٹی 20 : بنگلہ دیش میں مشکوک افراد کی سرگرمیوں کا انکشاف

ورلڈ ٹی 20 : بنگلہ دیش میں مشکوک افراد کی سرگرمیوں کا انکشاف

ڈھاکا (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے دوران بنگلہ دیش میں مشکوک افراد کی سرگرمیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ مبینہ بھارتی بکی کو پولیس نے تیسری مرتبہ دھر لیا، اس بار بھی جوئے میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا، قبل ازیں اتانو دتا 2 بار ضمانت پر حوالات سے باہر آ […]

.....................................................

سندھ پولیس میں سینیارٹی کے معاملے پر بھی منظور نظر افراد کو نوازا جانے لگا

سندھ پولیس میں سینیارٹی کے معاملے پر بھی منظور نظر افراد کو نوازا جانے لگا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ پولیس میں سینیارٹی کے معاملے پر بھی منظور نظر افراد کو نوازا جانے لگا جس سے محکمے میں شدید بے چینی پھیل گئی۔ سینئر افسران عدالت پہنچ گئے جبکہ جونیئر افسران کورس برانچ کے افسران کو مبینہ طور پر لاکھوں روپے کے عوض نہ صرف ترقیاں حاصل کر رہے ہیں بلکہ مختلف […]

.....................................................

ترک صدر ، وزیراعظم 100 با اثر ترین افراد میں شامل

ترک صدر ، وزیراعظم 100 با اثر ترین افراد میں شامل

لندن (جیوڈیسک) ) مشہور برطانوی میگزین ٹائم نے ترک صدر اور وزیراعظم کو 2014ء کے 100 بااثر ترین افراد میں شامل کر لیا۔ ایک رپورٹ میں میگزین کا کہنا تھا کہ ترک صدر عبداﷲ گل اور وزیراعظم رجب طیب ایردوان کو رواں سال کے 100با اثر ترین افراد میں شامل کر لیا ہے۔ ٹائم کے […]

.....................................................

راولپنڈی: مضاربہ اسکینڈل ، نیب نے اربوں بٹورنیوالے شخص کو گرفتار کر لیا

راولپنڈی:  مضاربہ اسکینڈل ، نیب نے اربوں بٹورنیوالے شخص کو گرفتار کر لیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) مضاربہ اسکینڈل کی تفتیش کے دوران نیب راولپنڈی نے لوگوں سے اربوں روپے بٹورنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ نیب راولپنڈی ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا ہے کہ ملزم حامد نواز پر سادہ لوح افراد کو اپنی کمپنی گلوبل کنسرنز کے ذریعے بے وقوف بنا کراربوں روپے لوٹنے کا الزام ہے۔ […]

.....................................................

نائجیریا میں بس اڈے پردو بم دھماکوں میں 71 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

نائجیریا میں بس اڈے پردو بم دھماکوں میں  71  افراد ہلاک، درجنوں زخمی

ابوجا (جیوڈیسک) نائجیریا کے دارالحکومت کے مرکزی بس اڈے پر یکے بعد دیگرے دو نم دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 71 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نائجیریا کے دارالحکومت کے ابوجا کے نواح میں واقع مرکزی بس اڈے پر اس وقت یکے بعد […]

.....................................................

نائیجریا: بس اسٹیشن پر دو بم دھماکوں میں پینتیس افراد ہلاک

نائیجریا: بس اسٹیشن پر دو بم دھماکوں میں پینتیس افراد ہلاک

ابوجا (جیوڈیسک) نائیجریا میں بس اسٹیشن پر ہونے والے دو بم دھماکوں میں پینتیس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ دارالحکومت ابوجا کے ایک بس اسٹیشن پر یکے بعد دیگرے ہونے والے دو دھماکوں میں کم از کم پینتیس افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال […]

.....................................................

صوابی: گھریلو جھگڑے پر دو خواتین اور بچے سمیت پانچ افراد قتل

صوابی: گھریلو جھگڑے پر دو خواتین اور بچے سمیت پانچ افراد قتل

صوابی (جیوڈیسک) کاب گنی میں گھریلو جھگڑا کئی افراد کی زندگیاں نگل گیا۔ فائرنگ سے دو خواتین اور ایک بچے سمیت پانچ افراد موت کی بھینٹ چڑھ گئے جبکہ گولیاں لگنے سے ایک خاتون بھی زخمی ہو گئی۔ زخمی خاتون کو پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔ ادھر کندھ کوٹ کے گاؤں میر حسین میں […]

.....................................................

کراچی: گلستان جوہر میں پولیس کا سرچ آپریشن، 99 مشکوک افراد زیر حراست

کراچی: گلستان جوہر میں پولیس کا سرچ آپریشن، 99 مشکوک افراد زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 99 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا، آپریشن میں ریپڈ رسپانس فورس نے بھی حصہ لیا۔ گلستان جوہر کے علاقے مدھو گوٹھ میں پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کامحاصرہ آپریشن کیا، آپریشن میں مختلف تھانوں کی پولیس سمیت ریپڈ […]

.....................................................

یوکرین کا روس کے حامی مسلح افراد کیخلاف آپریشن شروع

یوکرین کا روس کے حامی مسلح افراد کیخلاف آپریشن شروع

کیف (جیوڈیسک) یوکرین کی حکومت نے مشرقی شہر سلوانسک کو روس نواز عسکریت پسندوں سے چھڑانے کیلیے آپریشن کا آغاز کردیا جبکہ مسلح جھڑپوں میں یوکرینی فورسز کا ایک افسر ہلاک ہوگیا۔ وزیر داخلہ آرسن اواکوف کے فیس بک پر جاری ہونے والے بیان کے مطابق روس نواز ’’باغیوں‘‘ نے سلوانسک میں پولیس اور دیگر […]

.....................................................

سہون: کوسٹر اورٹرک میں تصادم ، جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی

سہون: کوسٹر اورٹرک میں تصادم ، جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی

سیہون (جیوڈیسک) سیہون میں انڈس ہائی وے پر کوسٹر اور ٹرک کے درمیان تصادم میں 4 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق حادثہ انڈس ہائی وے لکی شاہ صدر کے قریب پیش آیا۔ کوسٹر کراچی سے سیہون جارہی تھی کہ پنکچر ہونے کے باعث پیچھے سے آنے […]

.....................................................

سعودیہ: انٹرنیٹ پر شرانگیزی پھیلانے کا الزام، مزید 8 افراد گرفتار

سعودیہ: انٹرنیٹ پر شرانگیزی پھیلانے کا الزام، مزید 8 افراد گرفتار

جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب کی پولیس نے انٹرنیٹ پر شرانگیزی پھیلانے کے الزام میں مزید 8 افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سوشل میڈیا پر شر انگیز مواد اپ لوڈ کر رہے تھے۔ ان افراد پر حکومت مخالف مواد اپ لوڈ کرنے کا الزام بھی عائد کیا گیا ہے۔پولیس کا […]

.....................................................

کوئٹہ: ہزارہ برادری کے دو افراد کی ٹارگٹ کلنگ

کوئٹہ: ہزارہ برادری کے دو افراد کی ٹارگٹ کلنگ

کوئٹہ (جیوڈیسک) مسلح افراد نے کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر ہفتے کی رات فائرنگ کر کے شیعہ ہزارہ برادری کے دو افراد کو ہلاک کردیا۔ سپرنٹنڈنٹ پولیس عمران قریشی نے ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ مسلح شدت پسندوں نے مسافر بس میں سوار ہزارہ برادری کے دو افراد کو شناخت کر کے اتارا […]

.....................................................

لاڑکانہ میں دیرینہ دشمنی پر 2 بھائیوں سمیت 3 افراد قتل، 2 زخمی

لاڑکانہ میں دیرینہ دشمنی پر 2 بھائیوں سمیت 3 افراد قتل، 2 زخمی

لاڑکانہ (جیوڈیسک) ڈوکری گاؤں سے تعلق رکھنے والے جونیجو برادری کے 2 بھائیوں سمیت 3 افراد کو دیرینہ دشمنی پر قتل جب کہ 2 افراد کو زخمی کر دیا گیا۔ گاؤں ڈوکری کے رہائشی جونیجو برادری کے 2 بھائی اعجاز اور مبین اپنے ڈرائیور کے ہمراہ عدالت جا رہے تھے کہ باکھرانی کے قریب چنہ […]

.....................................................

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ باغیوں کے حملے، 5 فوجیوں سمیت 12 افراد ہلاک

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ باغیوں کے حملے،  5  فوجیوں سمیت  12  افراد ہلاک

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں نے فوجی قافلے اور انتخابی عملے پر حملے کر کے 5 اہلکاروں سمیت 12 افراد کو ہلاک کر دیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چھتیس گڑھ میں پولنگ کا عملہ ووٹنگ مکمل ہونے کے بعد واپس جا رہا تھا کہ ماؤ نواز باغیوں […]

.....................................................