منتخب وزیر اعظم سے استعفیٰ کا عمران اور قادری کا مطالبہ غیر آئینی اور غیر جمہوری ہے ۔عصمت انور محسود

منتخب وزیر اعظم سے استعفیٰ کا عمران اور قادری کا مطالبہ غیر آئینی اور غیر جمہوری ہے ۔عصمت انور محسود

کراچی (عصمت انور محسود) پاکستان مسلم لیگ (ن) کراچی کے رہنماء عصمت انور محسود نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ منتخب وزیر اعظم سے استعفیٰ کا عمران اور قادری کا مطالبہ غیر آئینی و غیر جمہوری ہے ،احتجاج اور دھرنے کے ذریعے آزادی اور انقلاب کا نعرہ لگانے والے عمران خان اورطاہر القادری […]

.....................................................

تھرڈ امپائر

تھرڈ امپائر

یوم آزادی کے پرمسرت موقع پہ شروع ہونے والے انقلابی مارچ اور آزادی مارچ کو اب تک کئی روز ہوچکے ہیں مارچ کے شرکاء کو یہ یقین دہانی کرائی گئی تھی کہ شہر اقتدار پہنچنے سے پہلے ہی ”شریف حکومت ” سے جان چھوٹ جائے گی لیکن ہر گزرنے والے لمحہ کے ساتھ ساتھ حالات […]

.....................................................

بھارتی وزیراعظم ایسی غلطی نہ کریں جس کا خمیارہ پورے خطے کو بھگتنا پڑے :سردار عتیق

بھارتی وزیراعظم ایسی غلطی نہ کریں جس کا خمیارہ پورے خطے کو بھگتنا پڑے :سردار عتیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ ہندوستانی قیادت کا دھمکی آمیز رویہ ان کے کھوکھلا پن کا ثبوت ہے۔ نریندر مودی ایسی غلطی نہ کریں جس کا خمیازہ سارے خطے کو بھگتنا پڑے۔ پاکستان کی دفاعی صلاحیت […]

.....................................................

ساتھ دینے پر پیپلزپارٹی کے مشکور ہیں، اسحاق ڈار

ساتھ دینے پر پیپلزپارٹی کے مشکور ہیں،  اسحاق ڈار

ساتھ دینے پر پیپلزپارٹی کے مشکور ہیں، وزیراعظم کے استعفیٰ دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن جمہوریت کیلئے شانہ بشانہ کھڑی ہیں، اسحاق ڈار۔

.....................................................

آصف زرداری اور وزیراعظم نواز شریف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع

آصف زرداری اور وزیراعظم نواز شریف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع

لاہور: آصف زرداری اور وزیراعظم نواز شریف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع، دونوں راہنماؤں کے معاونین بھی دوسرے دور میں شریک، پیپلزپارٹی کی جمہوریت کے لیے قربانیاں لائق تحسین ہیں، مسلم لیگ ن جمہوری اداروں کا استحکام چاہتی ہے، آئین اور پارلیمنٹ کی بالادستی سب سے زیادہ مقدم ہے، نواز شریف۔

.....................................................

سابق صدر آصف زرداری وزیراعظم نواز شریف کے ظہرانے میں شرکت کیلیے لاہور پہنچ گئے

سابق صدر آصف زرداری وزیراعظم نواز شریف کے ظہرانے میں شرکت کیلیے لاہور پہنچ گئے

سابق صدر آصف زرداری وزیراعظم نواز شریف کے ظہرانے میں شرکت کیلیے لاہور پہنچ گئے۔

.....................................................

‘زرداری فارمولے’ پر سب کی نظریں

‘زرداری فارمولے’ پر سب کی نظریں

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری آج وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کرکے انہیں ‘اہم تجاویز’ پیش کریں گے جس کے بارے میں چند پی پی پی رہنماؤں کا خیال ہے کہ کسی صورت معاملات نہ سلجھنے کی صورت میں انہیں وزیراعظم کو ایک ‘بڑی قربانی’ دینے کا مشورہ دے […]

.....................................................

وزیراعظم ممکنہ اندرونی بغاوت سے خبردار رہیں

وزیراعظم ممکنہ اندرونی بغاوت سے خبردار رہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور مظاہرہ کر رہی جماعتوں کے درمیان ثالثی کردار ادا کرنے والی جماعت اسلامی نے وزیراعظم نواز شریف کو ممکنہ ‘اندرونی بغاوت’ سے خبردار کیا۔ جماعت کے رہنما صاحب زادہ طارق اللہ نے وزیراعظم کی قومی اسمبلی میں موجودگی کے موقع پر وارننگ یہ وارننگ دی۔ وزیراعظم پانچ روز سے جاری […]

.....................................................

وزیراعظم اور سابق صدر کی ملاقات آج دوپہر کے کھانے پر ہوگی

وزیراعظم اور سابق صدر کی ملاقات آج دوپہر کے کھانے پر ہوگی

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے درمیان آج رائےونڈ میں ملاقات ہوگی، وزیراعظم نے سابق صدر کو ظہرانے پر ملاقات کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف نے سابق صدرآصف علی زرداری کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کر کے ہفتہ […]

.....................................................

سینیٹ میں بھی وزیراعظم کے استعفے اور اسمبلیوں کی تحلیل کے خلاف قرارداد منظور

سینیٹ میں بھی وزیراعظم کے استعفے اور اسمبلیوں کی تحلیل کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی وزیراعظم کے استعفے اور اسمبلیوں کی تحلیل کے خلاف قرارداد منظورکرلی ہے۔ چیئرمین سید نیئر حسین بخاری کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا تو ایوان کے ارکان نے ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، اس دوران پیپلز پارٹی کے سینیٹر سعید غنی […]

.....................................................

سینٹ نے وزیراعظم کے استعفے کے مطالبے کو غیرآئینی قرار دے دیا

سینٹ نے وزیراعظم  کے استعفے کے مطالبے کو غیرآئینی قرار دے  دیا

سینٹ نے وزیراعظم کے استعفے کے مطالبے کو غیرآئینی قرار دے دیا، وزیراعظم کے استعفے اور اسمبلیوں کی تحلیل کے خلاف سینیٹ میں قرارداد منظور۔

.....................................................

جماعت اسلامی کی وزیراعظم کا استعفی جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ سے مشروط کرنیکی تجویز

جماعت اسلامی کی وزیراعظم کا استعفی جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ سے مشروط کرنیکی تجویز

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی نے وزیراعظم کے استعفے کو جوڈیشنل کمیشن کی رپورٹ سے مشروط کرنے کی تجویز دیدی ہے۔ جماعت اسلام کا کہنا ہے جوڈیشنل کمیشن دھاندلی کے حوالے سے رپورٹ دے تو وزیراعظم مستعفی ہو کر نئے الیکشن کا اعلان کریں۔ تمام جماعتوں کے ساتھ مشاورت کے بعد یہی حل قابل قبول نظر […]

.....................................................

فوج نے وزیراعظم کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیدیا، چودھری شجاعت کا دعویٰ

فوج نے وزیراعظم کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیدیا، چودھری شجاعت کا دعویٰ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ آرمی چیف سمیت پوری فوج وزیراعظم نواز شریف کیخلاف ہے اور فوج نے وزیراعظم کو 48 گھنٹے الٹی میٹم دیدیا ہے جبکہ قومی حکومت کی تشکیل کیلئے ریفرنڈم کرانے پر غور بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ ایک […]

.....................................................

اسلام آباد وزیراعظم نوز شریف کی ایوان صدر میں ممنون حسین سے ملاقات

اسلام آباد وزیراعظم نوز شریف کی ایوان صدر میں ممنون حسین سے ملاقات

اسلام آباد وزیراعظم نوز شریف کی ایوان صدر میں ممنون حسین سے ملاقات۔ صدر ممنون حسین کا وزیراعظم کی قیادت پر اعتماد کا اظہار۔ مستعفی نہیں ہوں گا، وزیر اعظم کی صدر مملکت سے گفتگو۔

.....................................................

اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات

اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات

اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی ورت حال پر تبادلہ خیال۔

.....................................................

وزیراعظم آج قومی اسمبلی سے خطاب کرینگے، ایوان کو اعتماد میں لیں گے

وزیراعظم آج قومی اسمبلی سے خطاب کرینگے، ایوان کو اعتماد میں لیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف آج قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے، موجودہ صورتحال پر ایوان کو اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع کے مطابق توقع ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف آج قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے جس میں وہ جمہوریت اور آئین کی بالادستی سے متعلق عزم […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 20/8/2014

پیرمحل  کی  خبریں  20/8/2014

پیرمحل (نامہ نگار) منتخب وزیراعظم اور پارلیمنٹ سے استعفیٰ کا مطالبہ مضحکہ خیز اور ملکی سالمیت کو سبوتاژ کرنے کی ناکام کوشش ہے مسلم لیگ ن کے کارکن ماورائے آئین آزادی اور انقلاب مارچ کرنے والے جمہوریت دشمن عزائم کو ناکام بنادیں گے ان خیالات کا اظہار رانا غلام سرور بابر ممبر صوبائی کونسل پنجاب […]

.....................................................

اراکین قومی اسمبلی کا وزیراعظم کو کسی صورت استعفیٰ نہ دینے کا مشورہ

اراکین قومی اسمبلی کا وزیراعظم کو کسی صورت استعفیٰ نہ دینے کا مشورہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ارکان اسمبلی نے وزیر اعظم کو کسی بھی صورت میں استعفیٰ نہ دینے کا مشورہ دے دیا، جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے تمام سیاسی جماعتیں اور پارلیمنٹ آئین کےتحفظ پر متفق ہیں۔ محمودخان اچکزئی کہتے ہیں دھرنے غیر آئینی ہیں، آئین اور نظام کا دفاع […]

.....................................................

وزیراعظم باہر نہ آنے پائے,طاہرالقادری کا کارکنوں‌ کو پارلیمنٹ ہائوس کے محاصرے کا حکم

وزیراعظم باہر نہ آنے پائے,طاہرالقادری کا کارکنوں‌ کو پارلیمنٹ ہائوس کے محاصرے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ وزیر اعظم اور اراکین اسمبلی کو اس لیے ایوان میں جانے دیا تاکہ سارے شکار ایک جگہ اکھٹے ہو جائیں، پاکستان کی پارلیمنٹ جعلی ہے۔ انقلاب مارچ سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 […]

.....................................................

ملکی مفاد میں وزیراعظم نواز شریف نےعمران خان سے ملنے کا فیصلہ کر لیا، سعد رفیق

ملکی مفاد میں وزیراعظم نواز شریف نےعمران خان سے ملنے کا فیصلہ کر لیا، سعد رفیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے ملکی مفاد میں پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے ملنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملکی مفاد […]

.....................................................

فیصلہ ہو چکا ہے کہ وزیراعظم ملک کی خاطر عمران خان سے ملاقات کریں گے، سعد

فیصلہ ہو چکا ہے کہ وزیراعظم ملک کی خاطر عمران خان سے ملاقات کریں گے، سعد

فیصلہ ہو چکا ہے کہ وزیراعظم ملک کی خاطر عمران خان سے ملاقات کریں گے، سعد رفیق۔عمران خان کی وزیراعظم کے خلاف نازیبا استعمال کرنے کے باجود ملاقات کریں گے، خواجہ سعد رفیق۔

.....................................................

نواز شریف نے استعفی نہیں دیا تو وزیراعظم ہاؤس بھی آجاؤں گا، عمران خان

نواز شریف نے استعفی نہیں دیا تو وزیراعظم ہاؤس بھی آجاؤں گا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعظم نواز شریف نے ضد چھوڑ کر استعفیٰ نہ دیا تو میں ان کے پیچھے وزیر اعظم ہاؤس میں بھی آ جاؤں گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ […]

.....................................................

وزیراعظم سے عسکری قیادت کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر مشاورت

وزیراعظم سے عسکری قیادت کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر مشاورت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت عسکری قیادت کی ملاقات، پرائم منسٹر ہاؤس میں تین گھنٹے سے اسلام آباد میں پیدا ہونے والی صورتحال پر مشاورت وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات، ملک کی موجودہ صورتحال پر بات چیت، ملاقات میں ملکی سلامتی، آپریشن ضرب عضب اور سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع۔

.....................................................