پاکستان ہمارا گھر ہے

پاکستان ہمارا گھر ہے

تحریر : مہر اشتیاق احمد اکثر سوشل میڈیا پر موجود گمنام پاکستانی بہن، بھائی جب اپنی صلاحیتوں کے مطابق اور اپنے زیر اثر وسائل کو بر وکار لا کر ہمیں اللہ تعالیٰ کی طرف سے دی گئی اس سرزمین پاکستان کا دفاع کرتے ہیں اور سرحدوں پر پہرا دینے والے خوبرو نوجوان اس مٹی کے […]

.....................................................

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 9 مریض انتقال کر گئے

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 9 مریض انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 9 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ روز ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 29 ہزار 530 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 176 افراد میں کورونا وائرس […]

.....................................................

امریکا نے روس کے 27 سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا

امریکا نے روس کے 27 سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے روس کے 27 سفارت کاروں کے ویزوں میں توسیع سے انکار کرتے ہوئے 30 جنوری تک ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں روس کے سفیر اناتولی انتونیوف نے میڈیا کو بتایا کہ 27 روسی سفارت کاروں اور ان کے اہل خانہ […]

.....................................................

ملک کو کسی بین الاقوامی قوت کی کالونی بننے نہیں دینا: فضل الرحمان

ملک کو کسی بین الاقوامی قوت کی کالونی بننے نہیں دینا: فضل الرحمان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مسلط شدہ لوگوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ جو […]

.....................................................

ملک میں ہر جانب بحرانوں کا راج ہے، امتیاز شیخ

ملک میں ہر جانب بحرانوں کا راج ہے، امتیاز شیخ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ ملک اس وقت انتہائی مشکل دور سے گزر رہا ہے، ملک میں ہر جانب بحرانوں کا راج ہے۔ گیس بحران پر وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے ایک بیان میں کہا کہ ملک میں گیس کے گھریلو صارفین کی زندگی اجیرن ہوگئی […]

.....................................................

امارات اسلامی کسی بھی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی، افغان وزیراعظم

امارات اسلامی کسی بھی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی، افغان وزیراعظم

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند کا کہنا ہے کہ امارات اسلامی کسی بھی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی۔ افغان وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند نے گزشتہ روز پہلی بار عوام سے خطاب کیا جس میں انہوں نے طالبان امریکا لڑائی، ملک میں سیکیورٹی کی صورتحال سمیت […]

.....................................................

ملک بچالیں یا چور

ملک بچالیں یا چور

تحریر : روہیل اکبر ہم جانتے ہیں ابھی نندن نے ایف سولہ نہیں گرایا، وہ بھی جانتے ہیں ابھی نندن نے ایف سولہ نہیں گرایا انڈیا اور امریکہ بھی جانتا ہے کہ ابھی نندن نے ایف سولہ نہیں گرایا ابھی نندن بھی جانتا ہے کہ اس نے کوئی ایف سولہ نہیں گرایا وہ ایف سولہ […]

.....................................................

ہندتوا نظریہ اور اکھنڈ بھارت آر ایس ایس، بی جے پی گٹھ جوڑ ہے، پاکستان

ہندتوا نظریہ اور اکھنڈ بھارت آر ایس ایس، بی جے پی گٹھ جوڑ ہے، پاکستان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کا کہنا ہے کہ ہندتوا نظریہ اور اکھنڈ بھارت درحقیقت آر ایس ایس اور بی جے پی گٹھ جوڑ ہے۔آر ایس ایس چیف کا اشتعال انگیز بیان مسترد کرتے ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار کا بیان میں کہنا تھا کہ آر ایس ایس چیف موہن بھگوت کے […]

.....................................................

ملک میں بیشتر بلیک اکانومی چل رہی ہے، کالا پیسہ زیادہ ہے، چیف جسٹس

ملک میں بیشتر بلیک اکانومی چل رہی ہے، کالا پیسہ زیادہ ہے، چیف جسٹس

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ ملک میں بیشتر بلیک اکانومی چل رہی ہے، کالا پیسہ زیادہ ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بہادر آباد، کراچی کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی یونین رفاعی پلاٹس پر قبضے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ملک میں بیشتر بلیک […]

.....................................................

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.71 فیصد ریکارڈ

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.71 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.71 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 35 ہزار 176 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 252 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے اور کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.71 فیصد […]

.....................................................

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 13 افراد جاں بحق

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 13 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 41 ہزار 240 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 363 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ کورونا […]

.....................................................

پاکستان سے سستا پیٹرول کسی ملک میں نہیں ملتا: گورنر سندھ

پاکستان سے سستا پیٹرول کسی ملک میں نہیں ملتا: گورنر سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پاکستان میں ملنے والے پیٹرول کو دنیا کے کسی بھی ملک سے سستا قرار دیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ نے کہا کہ پاکستان سے سستا پیٹرول کسی ملک میں نہیں ملتا، پچھلی حکومتیں ٹیکسز لگاتی تھیں لیکن ہم نےنیا ٹیکس نہیں […]

.....................................................

ملک میں مہنگائی کا جوعالم ہے اس سے ہر کوئی پریشان ہے: سندھ ہائیکورٹ

ملک میں مہنگائی کا جوعالم ہے اس سے ہر کوئی پریشان ہے: سندھ ہائیکورٹ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے من مانی قیمتوں میں دودھ کی فروخت پر توہین عدالت کی درخواست پرمنافع خوروں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے اور دودھ کی قیمتوں کا تعین کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی سربراہی میں دودھ کی قیمتوں سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی […]

.....................................................

حیدرآباد میں بھی گیس نایاب، شہری سخت پریشانی کا شکار

حیدرآباد میں بھی گیس نایاب، شہری سخت پریشانی کا شکار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے دیگر شہروں کی طرح حیدرآباد کے شہری بھی گیس کی لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا ہیں جس کے باعث شہری صبح کی چائے، ناشتہ اور گھر کے کھانے کو ترس گئے ہیں۔ حیدرآباد کے شہری ان دنوں گیس کے بحران کے سبب پریشانی کا شکار ہیں، شہر کے مختلف […]

.....................................................

ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی، مزید 3 اموات

ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی، مزید 3 اموات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی […]

.....................................................

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.78 فیصد ریکارڈ

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.78 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.78 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار 19 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 313 افراد میں کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ […]

.....................................................

ملک میں کورونا سے مزید 7 مریض انتقال کر گئے

ملک میں کورونا سے مزید 7 مریض انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.81 فیصد رہی اور اس میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 39 ہزار 200 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں مزید […]

.....................................................

ملک بھر میں گیس بحران شدید، پنجاب کے صارفین کو ایل این جی دینے کا فیصلہ

ملک بھر میں گیس بحران شدید، پنجاب کے صارفین کو ایل این جی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے کئی علاقوں میں گیس کی غیر اعلانی لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ گوجرنوالہ میں سردی میں اضافے کے ساتھ ہی گیس پریشر میں کمی جبکہ لکڑیوں کی قیمت میں اضافہ گیا ہے، گوجرانوالہ شہر کے کئی علاقوں میں گیس کی […]

.....................................................

امریکا پیچھے رہ گیا، چین دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا

امریکا پیچھے رہ گیا، چین دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) چین امریکا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا۔ امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق عالمی دولت دو دہائیوں میں 156 کھرب سے بڑھ کر 514 کھرب ڈالرز تک پہنچ گئی ہے جس میں سے چین کی دولت 120 کھرب ڈالرز اور امریکا کی دولت 90 کھرب […]

.....................................................

ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں نمایاں کمی

ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں نمایاں کمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 6 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 33 ہزار 435 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 216 […]

.....................................................

کوپ 26: ترقی پذیر اور ترقی یافتہ ملک معاہدے پر متفق کیوں نہیں ہو رہے؟

کوپ 26: ترقی پذیر اور ترقی یافتہ ملک معاہدے پر متفق کیوں نہیں ہو رہے؟

گلاسگو (اصل میڈیا ڈیسک) گلاسگو میں جاری عالمی ماحولیاتی کانفرنس، کوپ 26، میں وقت گزر جانے کے باوجود ابھی تک معاہدہ طے نہیں پا سکا۔ معاہدے کا تیسرا مسودہ بھی سامنے آ چکا ہے لیکن اسے منظور کرنے کے لیے 200 ملکوں کا متفق ہونا ضروری ہے۔ اقوام متحدہ کی عالمی ماحولیاتی کانفرنس کوپ 26 […]

.....................................................

سانحہ اے پی ایس کے ذمہ داروں کے تعین کا حکم، وزیراعظم سے اقدامات کی رپورٹ طلب

سانحہ اے پی ایس کے ذمہ داروں کے تعین کا حکم، وزیراعظم سے اقدامات کی رپورٹ طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے 4 ہفتوں میں سانحہ اے پی ایس کے ذمہ داروں کے تعین کا حکم دیتے ہوئے وزیراعظم سے اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعظم عمران خان سپریم کورٹ کے حکم پر سانحہ آرمی پبلک اسکول از خود نوٹس کی سماعت کے دوران عدالت میں پیش ہوئے، […]

.....................................................

ملک میں مزید 566 افراد کورونا کا شکار، 8 مریض جاں بحق

ملک میں مزید 566 افراد کورونا کا شکار، 8 مریض جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں گزشتہ روز کورونا کے مزید 566 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ 8 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 46 ہزار 128 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 554 افراد میں کورونا […]

.....................................................

ملک میں آباد تمام نسلی برادریاں مشترکہ شناخت کی حامل ہیں: ایردوان

ملک میں آباد تمام نسلی برادریاں مشترکہ شناخت کی حامل ہیں: ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ خواہ کوئی کچھ بھی کہے وطن عزیز میں آباد ترک، لاز، کرد، عرب حتی دیگر نسلی برادری مشترکہ شناخت کی حامل ہے۔ صدر ایردوان نے گزشتہ روز ضلع باتمان میں نوجوانوں سے ملاقات کی۔ صدر ایردوان نے اس موقع پر بتایا کہ آج […]

.....................................................