سنہری خبر

سنہری خبر

عالمی دیہات اب ,144 7 بلین سے زیادہ انسانوں کا ہے۔ اجتمائی پہچان کے لئے قومیں اور قبیلے ہیں، انفرادی پہچان کے لیئے مختلف رنگ اور شکلیں ہیں، یہ سب فطرت کی طرف سے خودبخود ہو رہا ہے۔ ذاتی پہچان کو آ سان بنانے کے لیئے نام ہیں جو والدین رکھتے ہیں۔ بہت سارے لوگوں […]

.....................................................

سیاستدان یہ خیال نہ کریں قوم تو پاگل ہے

سیاستدان یہ خیال نہ کریں قوم تو پاگل ہے

آج دہشت گردی، لوٹ مار، قتل وغارت گری، کرپشن، اقرباء پروری، بے لگام ہوتی منہ توڑ اور سرپھوڑ مہنگائی، بھوک و افلاس سمیت توانائی کے بحرانوںجیسے جن مسائل سے پاکستانی قوم دوچارہے یقینا اِس پس منظرمیں پاکستانیوں کی اکثریت کا بس ایک یہی خیال ہے کہ ” آج نہ تو نواز اچھا ہے.. اور نہ […]

.....................................................

کراچی: مسافر بس پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، 3 افراد زخمی

کراچی: مسافر بس پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، 3 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سپرہائی وے پر الآصف اسکوائر کے قریب ڈاکوؤں نے مسافر بس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گولی لگنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔

.....................................................

کراچی: لیاری گینگ وار تصادم میں پھر شدت، حملوں میں متعدد افراد زخمی

کراچی: لیاری گینگ وار تصادم میں پھر شدت، حملوں میں متعدد افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں گینگ وار تصادم میں ایک بار پھر شدت آگئی، فائرنگ اور دستی بم حملوں کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئ ے۔ ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے چاکیواڑہ میں گینگ وار کے دو مسلح گروپوں کے درمیان تصادم میں شدت آگئی، دونوں گروپوں نے ایک دوسرے […]

.....................................................

راجن پور: کوچ اور ٹرک میں ٹکر 2 افراد جاں بحق 13 زخمی

راجن پور: کوچ اور ٹرک میں ٹکر 2 افراد جاں بحق 13 زخمی

راجن پور (جیوڈیسک) راجن پور کے قریب کوچ اور ٹرک میں ٹکر سے دو افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے، چار زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ انڈس ہائی وے شاہ والی کے قریب پیش آیا۔ پشاور سے کراچی جانیوالی مسافر بس اور ٹرک میں ٹکر میں 15 مسافر […]

.....................................................

قائد تحریک الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے عوام کو مسائل سے نجات دلا ئیں گے۔ نشاط ضیاء قادری

قائد تحریک الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے عوام کو مسائل سے نجات دلا ئیں گے۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی: رکن رابطہ کمیٹی و حق پرست رکن صوبائی اسمبلی اشفاق منگی نے کہا کہ بلدیاتی ادارے عوام کو درپیش بلدیاتی مسائل اور فراہمی و نکاسی آب کے حوالے سے مسائل سے نجات دلا نے کے لئے عملی اقدامات کریں ان خیالات کا اظہار انہوں نے حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری […]

.....................................................

بلدیاتی ادارے عوام کو سہولتوں کی فراہمی میں ناکام ہوچکے ہیں، علاقے کھنڈرات میں تبدیل ہوچکے ہیں۔ عصمت انور محسود

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماء سابق صوبائی اسمبلی حلقہ PS-120کے اُمیدوار عصمت انور محسود نے کہاکہ سندھ حکومت عوام کو مقامی سطح پر عوام کو علاقائی مسائل سے نجات اور سہولیات کی فراہمی میں مکمل ناکام ہوچکی ہے علاقائی مسائل کی وجہ سے عوام شدید اذیت میں مبتلا ہوچکے ہیں علاقے کھنڈرات […]

.....................................................

ن لیگ نے عوام کوجو سہانے خواب دکھائے وہ ڈراوٴنے بن چکے ، لیاقت بلوچ

ن لیگ نے عوام کوجو سہانے خواب دکھائے وہ ڈراوٴنے بن چکے ، لیاقت بلوچ

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے انتخابات میں عوام کو سہانے خواب دکھائے تھے جواب ڈراوٴنے خواب بن چکے ہیں۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ کشکول توڑنے کے دعوے کرنے والوں نے میگا سائز کشکول […]

.....................................................

قومی ٹیم کی فتح پر ہوائی فائرنگ، حیدرآباد اور مردان میں 2 افراد جاں بحق

قومی ٹیم کی فتح پر ہوائی فائرنگ، حیدرآباد اور مردان میں 2 افراد جاں بحق

حیدرآباد (جیوڈیسک) پاکستان کی جیت کی خوشی میں حیدر آباد، مردان، لاہور اور پشاور میں ہوائی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور5 سال کی بچی سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حیدرآباد کے علاقے لیاقت کالونی میں گولی لگنے سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ دوسری جانب مردان کے علاقے تخت بائی […]

.....................................................

چمن: کار اور بس میں تصادم ، 7 افراد جاں بحق

چمن: کار اور بس میں تصادم ، 7 افراد جاں بحق

چمن (جیوڈیسک) چمن میں سید حمید پل کے قریب کار اور بس کے تصادم سے بچوں اور خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق ار ایک زخمی ہوگیا، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ چمن شاہراہ پر سید حمید پل کے قریب بس اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 7 […]

.....................................................

کراچی: ناظم آباد میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کراچی: ناظم آباد میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ناظم آباد میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ناظم آباد گول مارکیٹ کے قریب مسجد کے باہر دو موٹرسائیکلوں پر سوار نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا […]

.....................................................

پاکستانی عجیب لوگ

پاکستانی عجیب لوگ

پاکستانی بھی عجیب لوگ ہیں شاید اس لئے عجیب وغریب خواہشیں دلوںمیں پروانچڑھتیرہتی ہیں خواہشوں کے بارے میں مرزا غالب کا کہناہے ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہرخواہش پر دم نکلے پر اپنے الطاف بھائی نے گذشتہ دنوںایک عجیب بلکہ غریب خواہش کااظہارکیاہے کہ”دہشت گردی کے خلاف فوج اور حکومت کو ایک پیج پرآنا چاہیے، ور […]

.....................................................

چون فیصد عوام غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں: اسحاق ڈار

چون فیصد عوام غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کے 1172 ارکان میں سے صرف 52 کے ٹیکس گوشوارے جمع نہیں ہوئے، اس معاملے پر تنقید بلاجواز تھی تمام ارکان کو این ٹی این نمبر جاری کر دیے گئے ہیں۔ جاوید ہاشمی نے کہا کہ […]

.....................................................

خیرپور: پیر جو گوٹھ میں پولیس اہلکار کے گھر پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

خیرپور: پیر جو گوٹھ میں پولیس اہلکار کے گھر پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

خیرپور (جیوڈیسک) خیرپور کے علاقے پیر جو گوٹھ کی کچی آبادی میں پولیس اہل کار کے گھر پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہل کاروں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پیر جو گوٹھ کی کچی آبادی میں جمعرات کی شب مسلح افراد نے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان سے لوگوں کی نقل مکانی جاری، بنوں میں گھر کم پڑ گئے

شمالی وزیرستان سے لوگوں کی نقل مکانی جاری، بنوں میں گھر کم پڑ گئے

بنوں (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان سے لوگوں کی نقل مکانی کا سلسلہ جاری ہے۔۔ بنوں میں کرائے کے مکانات کم پڑ گئے، نقل مکانی کرنے والوں نے سڑکوں پر ڈیرے ڈال دیئے۔ شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں سے مقامی لوگوں کی محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی جاری ہے ، زیادہ تر لوگ بنوں پہنچ رہے […]

.....................................................

کشمور: مضر صحت کھانا کھانے سے 4 افراد جاں بحق

کشمور: مضر صحت کھانا کھانے سے 4 افراد جاں بحق

کشمور (جیوڈیسک) کشمور میں مضرصحت کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد بے ہوش ہوگئے۔ ان میں سے بچی سمیت 4 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ پولیس کے مطابق کشمور کے علاقے بھٹائی کالونی میں عالم مرہٹو نامی شخص کے ہاں رات کا کھانا کھاتے ہی گھرکے 10 افراد بے ہوش ہوگئے۔ جنھیں […]

.....................................................

لاپتہ افراد کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش، سات افراد کو چیمبر میں پیش کرنے کا حکم

لاپتہ افراد کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش، سات افراد کو چیمبر میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملاکنڈ سے لاپتہ پینتیس افراد سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کر دی گئی، عدالت نے حراستی مرکز میں موجود سات افراد کو چیمبر میں پیش کرنے کا حکم دیدیا، جسٹس جواد ایس خواجہ کہتے ہیں قانون سے کوئی بالاتر نہیں، مشکل حالات سے کسی کو انکار نہیں، مگر آئین میں […]

.....................................................

شمالی وزیرستان سے 40 ہزار افراد نقل مکانی کرگئے

شمالی وزیرستان سے 40 ہزار افراد نقل مکانی کرگئے

بنوں (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان کے مابین مذاکراتی عمل میں آنے والے تعطل اور شمالی وزیرستان میں ممکنہ آپریشن کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر ہزاروں میرعلی، میرانشاہ اور شمالی وزیرستان کے دیگر علاقوں کے تقریباً چالیس ہزار افراد بنوں کے راستے ملک کے نسبتاً محفوظ مقامات پر منتقل ہوگئے ہیں۔ شمالی وزیرستان سے […]

.....................................................

عوام کی جان و مال کا تحفظ

عوام کی جان و مال کا تحفظ

ہر حکومت عوام کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کرتی رہتی ہے لیکن عوام کی شمولیت کے بغیر ان منصوبوں کی کامیابی ممکن ہی نہیں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوام کے درمیان بڑھتاہوا فرق بھی حکومت کیلئے ایک مسئلہ بناہوا ہے آج تھانے خوف کی علامت ہیں اسی لئے […]

.....................................................

دہشت گردی کیخلاف عوام متحد اور بیدار ہو جائیں: الطاف حسین

دہشت گردی کیخلاف عوام متحد اور بیدار ہو جائیں: الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ملک بھر کے عوام متحد اور بیدار ہو جائیں۔ عوام نے دہشت گردی کی آگ بجھانے کی کوشش نہ کی تو یہ آگ سب کے گھروں کو جلا کر بھسم کر دے گی۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد […]

.....................................................

کوہاٹ میں پولیس لائن کے قریب دھماکا،5 افراد جاں بحق

کوہاٹ میں پولیس لائن کے قریب دھماکا،5 افراد جاں بحق

کوہاٹ (جیوڈیسک) کوہاٹ میں پولیس لائن کے قریب دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا کوہاٹ میں پولیس لائن اور گرلز کالج کے قریب ہوا جس میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل […]

.....................................................

لاہور: سمن آباد میں فائرنگ، 3 اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی

لاہور: سمن آباد میں فائرنگ، 3 اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی

لاہور (جیوڈیسک) سمن آباد میں فائرنگ سے 3 اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے، فائرنگ کرنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سمن آباد میں پیش آیا جہاں فائرنگ کر کے 7 افراد کو زخمی کر دیا گیا، زخمیوں میں 3 اہلکار بھی شامل ہیں، […]

.....................................................

بورے والا: پولیس بس کی کارکو ٹکر، دلہن، دولھا سمیت 8 افراد جاں بحق

بورے والا: پولیس بس کی کارکو ٹکر، دلہن، دولھا سمیت 8 افراد جاں بحق

بورے والا (جیوڈیسک) بورے والا میں ٹریفک حادثہ دو خاندانوں کی خوشیاں نگل گیا۔ حادثے میں نئی نویلی دلہن، دولھا اور ان کے ساتھ آنے والے ایک ہی خاندان کے 6 افراد بھی زندگی کی بازی ہار گئے۔ مقدمہ پولیس اہل کاروں کے خلاف درج کرکے بس ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایک روز قبل […]

.....................................................

کیلاش و چترال کے لوگوں کو اسلام قبول کر نے کے الٹی میٹم کا ازخود نوٹس

کیلاش و چترال کے لوگوں کو اسلام قبول کر نے کے الٹی میٹم کا ازخود نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان نے کیلاش اورچترال کے لوگوں کو اسلام قبول کرنے کے الٹی میٹم کا ازخود نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کیلاش اور چترال کے لوگوں کو اسلام قبول کرنے کے الٹی میٹم کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کو […]

.....................................................