چھتیس گھنٹے گزرنے کے باوجود کنوئیں میں صفائی کرنے والے افراد کی نعشوں کو نہیں نکالا جا سکا

تلہ گنگ: چھتیس گھنٹے گزرنے کے باوجود کنوئیں میں صفائی کرنے والے افراد کی نعشوں کو نہیں نکالا جا سکا،ریسکیو 1122ادھورا کام چھوڑ کر چلے گئے، لوگ اپنی مدد اپ کے تحت نعشیں نکا لنے پر مجبو ر، حکو متی امدادی ٹیمیں نا کا م ثا بت ہو ئی ،علا قہ بھر میں غم کی […]

.....................................................

حکومت کا عوام پر بجلی بم، دو روپے چوبیس پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

حکومت کا عوام پر بجلی بم، دو روپے چوبیس پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) بجلی کی قیمتوں سے متعلق نیپرا میں سماعت کے دوران سنڑل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے موقف اختیار کیا کہ جنوری کے مہینے میں زیادہ تر بجلی فرنس آئل پر پیدا کی گئی۔ فرنس آئل سے بجلی کی پیداواری لاگت میں دو روپے پینتیس پیسے اضافہ ہوا۔ ڈیزل پر پیدا کی جانے والی […]

.....................................................

امریکہ: مسافر ٹرالی پٹری سے اُتر گئی، 6 افراد زخمی

امریکہ: مسافر ٹرالی پٹری سے اُتر گئی، 6 افراد زخمی

بوسٹن (جیوڈیسک) امریکی شہر بوسٹن میں مسافر ٹرالی پٹری سے اترنے کے باعث 6 افراد زخمی ہو گئے۔ ریاست میسا چیوسٹس کے شہر بوسٹن میں مسافر ٹرالی پٹری سے اتر کر دیوار سے ٹکرا گئی۔ جائے حادثہ پر فورا امدای ٹیمی روانہ کی گئی اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ ٹرالی میں ایک […]

.....................................................

کراچی: نارتھ کراچی میں بس الٹ گئی، متعدد افراد زخمی

کراچی: نارتھ کراچی میں بس الٹ گئی، متعدد افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں دو منٹ چورنگی پر بس الٹ جانے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دو منٹ چورنگی پر بس الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

.....................................................

جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون

جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون

ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد طارق بشیر چیمہ کا شمار ضلع قصور کے چند جرات مند ایس ایچ اوز میں کیا جاتا ہے۔ انہوں نے تھانہ مصطفی آباد تعیناتی کے دوران تھانہ مصطفی آباد کی حدود میں سب سے زیادہ جرائم پیشیہ افراد کے گڑھ دفتوہ میں پولیس چوکی بنانے کا عزم کیا اور […]

.....................................................

تھر ، قحط سالی: لوگ کی مال مویشیوں کے ساتھ شہروں کی جانب نقل مکانی

تھر ، قحط سالی: لوگ کی مال مویشیوں کے ساتھ شہروں کی جانب نقل مکانی

تھرپارکر (جیوڈیسک) تھر میں قحط سالی کے باعث انسانوں کو خوراک میسر نہیں، جانوروں کے لیے چارہ دستیاب نہیں، لوگ اپنے مال مویشی کے ساتھ شہروں کی جانب نقل مکانی کر رہے ہیں، پیٹ میں روٹی نہیں، پینے کو پانی نہیں، مویشیوں کے لیے چارہ نہیں۔ ایسے میں تھری ہجرت نہ کریں تو کیا کریں […]

.....................................................

شامی خانہ جنگی، 20 لاکھ سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور

شامی خانہ جنگی، 20 لاکھ سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور

دمشق (جیوڈیسک) شام میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں اب تک 20 لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور ہو چکے ہیں اور اتنی ہی تعداد میں لوگ ملک کے اندر بے گھر ہیں۔ نقل مکانی کرنے والے زیادہ تر لوگ شام کے ہمسایہ ممالک اردن، لبنان، عراق اور ترکی کے پناہ گزیں کیمپوں میں […]

.....................................................

لوگوں کو مظاہروں پر اکسانے کے الزام میں سعودی شہری کو 8 سال قید

لوگوں کو مظاہروں پر اکسانے کے الزام میں سعودی شہری کو 8 سال قید

ریاض (جیوڈیسک) عرب ویب سائٹکے مطابق ریاض کی مقامی عدالت میں ایک شہری کے خلاف مقدمے کی سماعت کے دوران الزام عائد کیا گیا کہ اس نے علما اور اعلٰی عدالتوں کے فاضل ججوں پر تنقید کے ساتھ ساتھ سماجی رابطے کی ویب سائٹس کی مدد سے لوگوں کو حکومت کے خلاف اکسانے کی کوشش […]

.....................................................

صنعا: جنوبی یمن میں کشتی ڈوب گئی، 42 افراد ہلاک

صنعا: جنوبی یمن میں کشتی ڈوب گئی، 42 افراد ہلاک

صنعا (جیوڈیسک) جنوبی یمن کے سمندر میں کشتی ڈوب جانے سے 42 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 30 کو بچالیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جنوبی یمن میں ایک کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 42 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے تاہم 30 خوش قسمت افراد کو زندہ بچالیا گیا۔

.....................................................

کراچی: بلدیہ ٹاون مواچھ گوٹھ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد قتل

کراچی: بلدیہ ٹاون مواچھ گوٹھ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد قتل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کو اغوا کے بعد گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔ مواچھ گوٹھ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کو لیاری گینگ وار کے دوسرے مخالف گروپ نے رات گئے اغوا کیا پھر 2 گھنٹے بعد گولیاں مارکر قتل کرنے […]

.....................................................

موجودہ حالات میں عوام کا مینڈیٹ حکومت کے پاس ہے لیکن فوج کو بھی اعتماد میں لینا چاہیے

مصطفی آباد/للیانی: موجودہ حالات میں عوام کا مینڈیٹ حکومت کے پاس ہے لیکن فوج کو بھی اعتماد میں لینا چاہیے، دہشتگردی میں ملوث جو گروپ پاکستان میں امن نہیں دیکھنا چاہتے انہیں ٹارگٹ کرنا چاہیے جس کے لیے سول اور فوج کا ایک پیج پر ہونا ضروری ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کا واضح موقفہے کہ […]

پیپلز پارٹی سندھ میں عوام کا پیسہ پانی کی طرح بہا کر اپنی قیادت کی عیاشی کا سامان کر رہی ہے،عارف حمید بٹ

مسلم لیگ ن کے راہنما عارف حمید بٹ نے کہا ہے کہ ایک طرف پیپلز پارٹی سند ھ میں عوام کا پیسہ پانی کی طرح بہا کر اپنی قیادت کی عیاشی کا سامان کر رہی ہے جبکہ دوسری طرف پنجاب حکومت صوبے بھر کے نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کے ذریعے پاکستان کا نام دنیا […]

.....................................................

بلدیہ کورنگی کے تحت ناصر حسین شہید فیملی پارک شاہ فیصل کالونی میں جاری فلاور شو میں عوام کو زبر دست جوش و خروش

کراچی: بلدیہ کورنگی کے تحت ناصر حسین شہید فیملی پارک شاہ فیصل کالونی نزد ملیر ریور پر منعقدہ فلاور شو اینڈ فیملی فیسٹیول میں عوام کا زبردست جوش و خروش پہلے روز ہزاروں کی تعداد میں عوام کی شرکت فیملی فیسٹیول میں مینا بازار ،بچوں کے جھولے اور دیگر تفریحی تقریبات کا انعقاد کیا گیا […]

.....................................................

قحط سالی کے شکار افراد کی ہنگامی بنیادوں پر امداد کی جائے: الطاف حسین

قحط سالی کے شکار افراد کی ہنگامی بنیادوں پر امداد کی جائے: الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے وفاقی حکومت سے تھر میں قحط سے متاثرہ افراد کی بھرپور مدد کی اپیل کی ہے۔ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کراچی میں رابطہ کمیٹی کے ارکان سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے الطاف حسین نے کہا کہ تھرم یں قحط زدگان کی مدد کرنے […]

.....................................................

سندھ فیسٹیول کے نام پر قوم کو بے وقوف بنایا جا رہا ہے: محمد زبیر حفیظ

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ سندھ فیسٹیول کے نام پر قوم کو بے وقوف بنا یا جا رہا ہے۔ اربوں روپے اشتہارات اور اقربا پروری پر ضائع کر دئیے گئے جبکہ دوسری جانب تھرپارکر میں معصوم کلیاں فاقوں سے بلک بلک کر مر گئیں ، […]

.....................................................

عو ام کے مسائل

عو ام کے مسائل

ویسے تو عوام کے گھمبیر مسائل ،ایک تو، بجلی کی قیمتوں مسلسل اضافہ اوپر سے لوڈ شیڈنگ…اسی پر بس نہیں عوام بچارے جن کا کوئی پرسان حال نہیں ، کیوں کہ کسی بھی فورم پر اُس کا نمائندہ نہیں جو اُس پر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز اُٹھائے اور اب گیس کی لوڈ شیڈنگ […]

.....................................................

فیصل آباد میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

فیصل آباد میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں مسلح ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں 2 بھائی اور بہن شامل ہے۔ لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں۔ پولیس کا […]

.....................................................

تھرپارکر میں قحط کی صورتحال، مرنے والے بچوں کی تعداد بتیس ہو گئی

تھرپارکر میں قحط کی صورتحال، مرنے والے بچوں کی تعداد بتیس ہو گئی

تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر میں قحط کی صورتحال شدت اختیار کر گئی۔ غذائی قلت کے باعث ایک ماہ کے دوران مٹھی سول اسپتال میں مرنے والے بچوں کی تعداد بتیس تک پہنچ گئی۔ تھر کے لوگ قحط سالی کے باعث زندگی اور موت کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔ غذا کی قلت اور پانی کی کمی کی […]

.....................................................

کراچی: لیاری میں فائرنگ، دستی بم حملوں میں 2 افراد ہلاک، 3 زخمی

کراچی: لیاری میں فائرنگ، دستی بم حملوں میں 2 افراد ہلاک، 3 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں فائرنگ اور دستی بم حملوں کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق لیاری جنرل ہسپتال کے قریب نامعلوم افراد ہینڈ گرنیڈ پھینک کر فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کوطبی امداد کے لئے سول ہسپتال منتقل […]

.....................................................

ڈیرہ غازی خان: ٹرک اور بس میں تصادم، 30 سے زائد افراد زخمی

ڈیرہ غازی خان: ٹرک اور بس میں تصادم، 30 سے زائد افراد زخمی

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) انڈس ہائی وے پر نور والا کے مقام پر ٹرک اور بس میں زور دار تصادم کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، ریسکیو ٹیمیں حادثے کی جگہ روانہ کردی گئی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے […]

.....................................................

بولیویا میں سالانہ میلہ، حادثات اور پر تشدد واقعات میں 70 افراد ہلاک

بولیویا میں سالانہ میلہ، حادثات اور  پر تشدد واقعات میں 70 افراد  ہلاک

لاپیز (جیوڈیسک) بولیویا میں سالانہ میلے کے دوران مختلف حادثات اور پر تشدد واقعات میں 70 افراد ہلاک ہوگئے، بولیویا کے دارالحکومت لاپیز میں 4 روزہ سالانہ میلے کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، بولیویا کی پولیس کے مطابق میلے کے دوران مختلف پر تشدد واقعات اور حادثات میں 70 […]

.....................................................

ملک و قوم اور مشرف دشمن ٹولہ جھوٹی افواہیں پھیلا رہا ہے عوام ان پرتوجہ نہ دیں: طاہر حسین

کراچی: مشرف کو عدلیہ سے غدار قرار دلانے میں ناکامی کے بعد ملک و قوم دشمن ٹولے نے مشرف کی عوامی مقبولیت و حمایت کو نقصان پہنچانے کیلئے نئی سازشوں کا آغاز کردیا ہے اور آل پاکستان مسلم لیگ کیخلاف ڈس انفارمیشن مہم چلائی جارہی ہے۔ آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے انفارمیشن سیکریٹری طاہر […]

.....................................................

ڈیرہ غازی خان: گھر میں دھماکا، 2 بچے جاں بحق، خاتون سمیت 3 افراد زخمی

ڈیرہ غازی خان: گھر میں دھماکا، 2 بچے جاں بحق، خاتون سمیت 3 افراد زخمی

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں ایک گھر میں دھماکے سے 2 بچے جاں بحق اور خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔ ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ کی بستی بولانی کے رہائشی عصمت اللہ نامی شخص کے گھر میں زور دار دھماکا ہوا جس سے گھر میں موجود 6 سالہ عنایت […]

.....................................................