پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام پر پی ٹی آئی اور اتحادی ق لیگ میں ڈیڈ لاک برقرار

پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام پر پی ٹی آئی اور اتحادی ق لیگ میں ڈیڈ لاک برقرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کے معاملے پر پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت اور اتحادی جماعت ق لیگ کے درمیان ڈیڈ لاک ختم نہ ہو سکا۔ پنجاب میں بلدیاتی مسودہ قانون کے معاملے پر تحریک انصاف اور اتحادی جماعت ق لیگ کا ویڈیو لنک پر مشترکہ اجلاس ہوا جس میں […]

.....................................................

پی ٹی آئی نے ریاض فتیانہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

پی ٹی آئی نے ریاض فتیانہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی احتساب و ڈسپلن کمیٹی نے ریاض فتیانہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا، کمیٹی نے ریاض فتیانہ سے 4 دسمبر تک وضاحت مانگ لی۔ کمیٹی نے ریاض فتیانہ سے سوال کیا کہ آپ نومبر میں کسی این جی او کی طرف سے گلاسگو کوپ […]

.....................................................

پی ٹی آئی خیبر پختون خوا میں بلدیاتی ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات

پی ٹی آئی خیبر پختون خوا میں بلدیاتی ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ٹی آئی کے ایم پی اے ہشام انعام اللہ نے لکی مروت میں ٹکٹوں کی تقسیم پر اعتراضات اٹھا دیے۔ ہشام انعام اللہ نے وزیراعظم عمران خان، وزیراعلی محمود خان، پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری کو خط لکھ دیے۔ ہشام انعام اللہ نے کہا کہ میرے ضلع میں غیر متعلقہ […]

.....................................................

سپریم کورٹ کو تاحیات نااہلی پر ضرور نظرثانی کرنی چاہیے: جہانگیر ترین

سپریم کورٹ کو تاحیات نااہلی پر ضرور نظرثانی کرنی چاہیے: جہانگیر ترین

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو تاحیات نااہلی پر ضرور نظرثانی کرنا چاہیے۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ اگرآپ کو سزا ملتی ہے تو اپیل کاحق انصاف کا بنیادی حصہ ہے، سپریم کورٹ تاحیات نااہلی کی سزا میں نظرثانی کرے تو اچھی […]

.....................................................

گیس بحران سمیت تمام مسائل سے نجات پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے میں ہے: بلاول بھٹو

گیس بحران سمیت تمام مسائل سے نجات پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے میں ہے: بلاول بھٹو

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری گیس بحران سمیت تمام مسائل کا حل پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے ملک بھر میں گیس کی قلت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور حکومت میں عوام کے […]

.....................................................

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر سیاسی جلسوں میں ڈی جے کی دھنوں پر تھرکتے مردوزَن بھلا پہلے کہاں دیکھے تھے۔ میلوں ٹھیلوں اور میوزیکل کنسرٹ کی جنون کی حد تک شوقین قوم کا اگر ”مفتا” لگے تو وہ کہاں رُکنے والی تھی۔ جب اُنہیں عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی اور ابرارالحق جیسے گلوکاروں کو سننے کے […]

.....................................................

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات؛ پی ٹی آئی نے امیدواروں کے چناؤ کیلیے مشاورت شروع کر دی

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات؛ پی ٹی آئی نے امیدواروں کے چناؤ کیلیے مشاورت شروع کر دی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری ہونے کے بعد حکومتی جماعت تحریک انصاف متحرک ہوگئی ہے اور 17 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے امیدواروں کے چناؤ کے لیے مشاورت شروع کردی گئی ہے جبکہ خواہشمند امیدواروں نے بھی پارٹی ٹکٹ کے لیے تگ و دو شروع کر […]

.....................................................

NA133 ؛ پی ٹی آئی کے جمشید چیمہ کے کاغذات مسترد

NA133 ؛ پی ٹی آئی کے جمشید چیمہ کے کاغذات مسترد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کوجھٹکا لگ گیا،این اے 133 سے پی ٹی آئی کے جمشید اقبال چیمہ کے کاغذ ات نامزدگی پر لیگی امیدوار کے اعتراض کے بعد ریٹرننگ آفیسر نے کاغذات مسترد کر دیئے۔ ریٹرننگ آفیسر نے فیصلے میں کہا جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ کے تجویز کنندہ کا تعلق این اے […]

.....................................................

وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی اور بھتیجے نے پی ٹی آئی چھوڑ دی

وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی اور بھتیجے نے پی ٹی آئی چھوڑ دی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرِ دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خان خٹک اور ان کے بیٹے احد خان خٹک نے پاکستان تحریکِ انصاف سے راہیں جدا کرلیں۔ لیاقت خان خٹک اور ان کے بیٹے احد خان خٹک نے اپنے آبائی گاؤں مانکی شریف میں اہم اجلاس کے دوران پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان […]

.....................................................

این اے 133: ضمنی الیکشن کیلئے (ن) لیگ، پی ٹی آئی اور پی پی امیدوراں نے کاغذات جمع کرا دیے

این اے 133: ضمنی الیکشن کیلئے (ن) لیگ، پی ٹی آئی اور پی پی امیدوراں نے کاغذات جمع کرا دیے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ٹی آئی، (ن)لیگ اور پیپلز پارٹی نے این اے 133 کے ضمنی الیکشن کے لیے اپنے امیدواروں کے کاغذات جمع کرا دیے۔ این اے 133 کی نشست کے لیے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پرویز ملک کی اہلیہ شائستہ پرویز نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جب کہ تحریک انصاف […]

.....................................................

سڑک کی تعمیر: پی ٹی آئی کے دوران اراکین اسمبلی میں اختلافات شدید ہو گئے

سڑک کی تعمیر: پی ٹی آئی کے دوران اراکین اسمبلی میں اختلافات شدید ہو گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) لکی مروت میں سڑک کے تعمیراتی کام کے افتتاح کے معاملے پر تحریک انصاف کے 2 اراکین اسمبلی کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ ہشام انعام اللہ خان کی جانب سے چیف سیکرٹری کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ضلع لکی مروت میں پیزو سے شیخ […]

.....................................................

تحریک انصاف کا احتساب بیانیہ

تحریک انصاف کا احتساب بیانیہ

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر حکومت میں آنے سے پہلے تحریکِ انصاف کا مراد سعید کہا کرتا تھا کہ عمران خاں آئے گی، کرپشن کا لوٹا ہوا 200 ارب واپس لائے گی اور بیرونی قرضے اتارے گی۔ خود وزیرِاعظم بھی احتساب کا نعرہ لگا کر ہی حکومت میں آئے۔ اُن کا وعدہ تھا کہ بلاامتیاز […]

.....................................................

کراچی: ’مسلح گارڈز خوف کی علامت ہیں‘، پی ٹی آئی ایم این اے کا پولیس کو خط

کراچی: ’مسلح گارڈز خوف کی علامت ہیں‘، پی ٹی آئی ایم این اے کا پولیس کو خط

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی نے ڈیفنس اور کلفٹن میں اسلحہ بردار گارڈز کے گشت سے رہائشیوں میں خوف و ہراس کے معاملے پر پولیس حکام کو خط لکھ دیا۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس اور کلفٹن میں اسلحہ بردار گارڈز کے استعمال سے رہائشیوں میں خوف و ہراس کے معاملے پر […]

.....................................................

پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہو گئے

پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہو گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سے پاکستان تحریک انصاف کے انتخابی ٹکٹ پر منتخب ہونے والے عامر لیاقت حسین نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ عامر لیاقت حسین نے ٹوئٹ کرتے ہوئے مستعفی ہونے کی اطلاع دی تاہم انہوں نے استعفیٰ دینے کی وجہ نہیں بتائی۔ عامر لیاقت حسین نے ٹوئٹ کرتے […]

.....................................................

فواد چوہدری نے بلدیاتی الیکشن نہ کرانا پی ٹی آئی حکومت کی غلطی قرار دے دی

فواد چوہدری نے بلدیاتی الیکشن نہ کرانا پی ٹی آئی حکومت کی غلطی قرار دے دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پنجاب کے بجٹ کا بڑا حصہ لاہور پر خرچ کر دیا۔ اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے مستقبل پر ہونے والی قومی کانفرنس سے خطاب کے دوران فواد چوہدری نے سندھ حکومت کو […]

.....................................................

سابق وزیراعلیٰ سندھ غوث علی شاہ پی ٹی آئی میں شامل

سابق وزیراعلیٰ سندھ غوث علی شاہ پی ٹی آئی میں شامل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سندھ غوث علی شاہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہو گئے۔ غوث علی شاہ کے علاوہ سابق وفاقی وزیر سید ظفر علی شاہ اور بیریسٹر مرتضیٰ مہیسر بھی پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے۔ سیاسی رہنماؤں نے گورنر ہاؤس […]

.....................................................

2023 میں پی ٹی آئی کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے، شہباز شریف

2023 میں پی ٹی آئی کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے، شہباز شریف

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 2023 میں میں پی ٹی آئی کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے۔ راولپنڈی میں (ن) لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ کنٹونمنٹ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی معمولی بات نہیں، […]

.....................................................

پی ٹی آئی چوری کرتے ہوئے پکڑی گئی: محمد زبیر

پی ٹی آئی چوری کرتے ہوئے پکڑی گئی: محمد زبیر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پر برس پڑے۔ محمد زبیر نے کہا کہ حکومت بے روزگاری اور مہنگائی سمیت کسی چیز کی ذمہ داری نہیں لیتی تویہ لوگ حکومت کیوں کرتے ہیں؟ […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے 3 سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 4 بار اضافہ ہوا

پی ٹی آئی کے 3 سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 4 بار اضافہ ہوا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں دواؤں کی قیمتوں میں گزشتہ تین سالوں کے دوران چار بار اضافہ ہو چکا ہے۔ موجودہ حکومت کے آتے ہی چند ماہ میں پہلے وزیر صحت عامر کیانی کو ادویات 400 گنا تک مہنگا کرنے کے الزام پر عہدے سے ہٹا دیا گیا تاہم ادویات کی قیمتوں میں اضافہ […]

.....................................................

دنیا کے 6 ممالک میں 80 فیصد سے زائد اوور سیز ووٹرز، زیادہ فائدہ پی ٹی آئی کو ہو گا

دنیا کے 6 ممالک میں 80 فیصد سے زائد اوور سیز ووٹرز، زیادہ فائدہ پی ٹی آئی کو ہو گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کے 6 ممالک میں 80 فیصد سے زائد اوور سیز ووٹرز ہیں، جن میں سے 58 فیصد ووٹرز پاکستان کے 20 اضلاع سے تعلق رکھتے ہیں، تاہم بیرون ممالک ووٹ کا زیادہ فائدہ پی ٹی آئی کو ہوگا، ن لیگ کو بھی اپنا حصہ مل سکتا ہے، جب کہ […]

.....................................................

پی ٹی آئی رکن اسمبلی فضل الہی کا واپڈا اور گیس دفاتر کو تالے لگانے کا اعلان

پی ٹی آئی رکن اسمبلی فضل الہی کا واپڈا اور گیس دفاتر کو تالے لگانے کا اعلان

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت کے پارلیمانی سیکرٹری فضل الہی نے بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کے خلاف سڑکوں پر نکلنے اور واپڈا ہاؤس و سوئی گیس دفاتر کو تالے لگانے کا اعلان کر دیا۔ پشاور میں منعقدہ جرگے میں بات کرتے ہوئے فضل الہی کا کہنا تھا کہ محکمہ سوئی گیس اور پیسکو […]

.....................................................

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات: پی ٹی آئی کو کراچی میں بھی اپ سیٹ

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات: پی ٹی آئی کو کراچی میں بھی اپ سیٹ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ روز ہونے والے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں کراچی سے پاکستان تحریک انصاف کو اپ سیٹ کا سامنا کرنا پڑا۔ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کے حلقے کلفٹن میں پی ٹی آئی کو شکست ہو گئی۔ کلفٹن کینٹ کی […]

.....................................................

کنٹونمنٹ انتخابات؛ (ن) لیگ نے پنجاب، پی ٹی آئی نے خیبر پختون خوا میں میدان مار لیا

کنٹونمنٹ انتخابات؛ (ن) لیگ نے پنجاب، پی ٹی آئی نے خیبر پختون خوا میں میدان مار لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں قائم 42 کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں پولنگ کا عمل مکمل ہو گیا پنجاب میں ن لیگ اور خیبر پختو خوا میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا بقیہ صوبوں میں تحریک انصاف اور ن لیگ میں مقابلہ جاری ہے جب کہ آزاد امیدواروں کی بھی بھاری […]

.....................................................

پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے قافلے کا ڈنڈا بردار افراد سے سامنا

پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے قافلے کا ڈنڈا بردار افراد سے سامنا

نو ڈیرو (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے قافلے کا ڈنڈا بردار افراد سے سامنا ہو گیا۔ سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا قافلہ رتو ڈیرو سے نو ڈیرو جا رہا تھا۔ اس واقعے کیخلاف سیف اللہ ابڑو اور کارکنوں نے نوڈیرو تھانے کے باہر احتجاج کیا۔ […]

.....................................................