مصر میں کار بم دھماکا، 3 کوریائی سیاحوں سمیت 4 ہلاک

مصر میں کار بم دھماکا، 3 کوریائی سیاحوں سمیت 4 ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں اسرائیلی سرحد کے قریب کار بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 کوریائی سیاح اور 1 مصری ڈرائیور ہلاک جبکہ 13 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق مصر میں اسرائیلی سرحد کے قریب واقع جزیرہ نما علاقے صناعی میں سیاحوں کی بس کے قریب زور دھماکا ہوا جس […]

.....................................................

شمال مشرقی نائجیریا میں شدت پسندوں کے حملے، 90 افراد ہلاک

شمال مشرقی نائجیریا میں شدت پسندوں کے حملے، 90 افراد ہلاک

ابوجا (جیوڈیسک) شمال مشرقی نائجیریا میں شدت پسندوں کے حملے میں 90 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شدت پسندوں نے ایک گاوں کا محاصرہ کر کے شدید فائرنگ اور دھماکے کیے اور متعدد گھروں کو آگ لگا دی، حملے میں 90 افراد ہلاک ہو گئے۔ حملے کے بعد سیکڑوں مقامی […]

.....................................................

کراچی میں رینجرز آپریشن ،ایک اہلکار زخمی، جوابی کارروائی، 3 ملزمان ہلاک

کراچی میں رینجرز آپریشن ،ایک اہلکار زخمی، جوابی کارروائی، 3 ملزمان ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں اتحاد ٹاؤن کے علاقے محمد خان کالونی میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ اور دستی بم حملے میں ایک رینجرز اہلکار زخمی ہو گیا، جبکہ جوابی کاروائی میں 3 ملزمان مارے گئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق اتحاد ٹاؤن کے علاقے محمد خان کالونی میں دہشت گردوں […]

.....................................................

انڈونیشیا :مشرقی جاوا میں آتش فشاں جاگ اٹھا، 4 افراد ہلاک

انڈونیشیا :مشرقی جاوا میں آتش فشاں جاگ اٹھا، 4 افراد ہلاک

جکارتا (جیوڈیسک) انڈونیشیا کے صوبے مشرقی جاوا میں آتش فشاں جاگ اٹھا، لاوے، دھویں اور راکھ کے اخراج سے چار افراد ہلاک ہوگئے۔ ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ انڈونیشیا میں مشرقی جاوا کے پہاڑ کیلوڈ سے نکلنے والا دھواں اور راکھ فضا میں 17 کلو میٹر تک پھیل رہا ہے۔ […]

.....................................................

شیخوپورہ: گھریلو ناچاقی پر شوہر کی فائرنگ، بیوی، ساس اور سسر ہلاک

شیخوپورہ: گھریلو ناچاقی پر شوہر کی فائرنگ، بیوی، ساس اور سسر ہلاک

شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ کے نواحی گاوں میں شوہر نے گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کر کے اپنی بیوی، ساس اور سسر کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق نواحی گاوٴں غازی مْدوالا میں رمضان نامی شخص نے دوسری شادی کی تو اس کی بیوی ناراض ہو کر اپنے والدین کے پاس چلی گئی تھی۔ محمد رمضان […]

.....................................................

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے 2 افراد ہلاک، نظام زندگی درہم برہم

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے 2 افراد ہلاک، نظام زندگی درہم برہم

جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا کے مشرقی جزیرے جاوا میں آتش فشاں پھٹنے سے 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جبکہ نظام زندگی مکمل طور پر مفلوج ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے مشرقی جزیرے جاوا کے ضلع مالنگ میں آتش فشاں کیلوڈ پھٹنے سے نظام زندگی مکمل طور پر […]

.....................................................

عراق: شاپنگ سنٹر میں دو بم دھماکوں میں چھ افراد ہلاک

عراق: شاپنگ سنٹر میں دو بم دھماکوں میں چھ افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایک مقبول ترین شاپنگ سنٹر میں دو بم دھماکوں میں چھ افراد ہلاک اور سولہ زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق شہر کے وسطی حصے الشورجا میں واقع شاپنگ سنٹرمیں بم پھٹنے کے بعد آگ لگ گئی۔ آگ کے باعث متعدد افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ […]

.....................................................

یمن کی جیل پر دہشتگردوں کا حملہ، 11 افراد ہلاک، سینکڑوں قیدی فرار

یمن کی جیل پر دہشتگردوں کا حملہ، 11 افراد ہلاک، سینکڑوں قیدی فرار

صنعا (جیوڈیسک) یمن کے دارالحکومت صنعا میں دہشت گردوں نے جیل پر حملہ کر کے 11 افراد کو ہلاک کر دیا، درجنوں قیدی جیل سے فرار ہو گئے۔ یمنی حکام کے مطابق بموں اور خودکار اسلحے سے لیس دہشت گردوں نے اپنے قیدیوں کو چھڑا نے کے لیے مرکزی جیل پر حملہ کیا جس کے […]

.....................................................

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 اغوا کار ہلاک

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 اغوا کار ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے ٹاون شپ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 اغوا کار ہلاک ہو گئے۔ سی آئی اے پولیس کے مطابق پولیس 3 گرفتار اغوا کاروں کو لے کر چوتھے ملزم کی گرفتاری کے لئے جا رہی تھی کہ چوتھے اغوا کار نے فائرنگ کر دی، جوابی فائرنگ سے چاروں اغوا کار […]

.....................................................

کراچی: ملیر میمن گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ملزمان ہلاک

کراچی: ملیر میمن گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ملزمان ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ملزمان ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملیر کے علاقے میمن گوٹھ میں خفیہ اطلاع پر صبح سویرے کارروائی کی گئی، ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی جوابی فائرنگ میں دو ملزمان موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ ملزمان […]

.....................................................

لیاری میں رینجرز کی کارروائی کے دوران گینگ وار کے 2 ملزمان ہلاک

لیاری میں رینجرز کی کارروائی کے دوران گینگ وار کے 2 ملزمان ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) لیاری کے علاقے نوالین میں رینجرز کی کارروائی کے دوران گینگ وار کے 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ رینجرز کی بھاری نفری نے جرائم پیشہ افراد کی خلاف کارروائی کے لئے لیاری کے علاقے نواں لین میں کارروائی کی تو لیاری گینگ وار کے چند ملزمان اہلکاروں پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، رینجرز کی […]

.....................................................

عراق: بم دھماکا و فائرنگ، 21 جنگجوؤں سمیت 26 ہلاک

عراق: بم دھماکا و فائرنگ، 21 جنگجوؤں سمیت 26 ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں غلطی سے ہونے والے بم دھماکے میں 21 جنگجو ہلاک ہو گئے۔ جبکہ عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر حملے میں بال بال بچ گئے، دیگر واقعات میں مزید 5 افراد مارے گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع سمارا شہر کے قریبی علاقے جلم میں جنگجو ایک کمپائونڈ […]

.....................................................

افغانستان: خودکش حملے میں نیٹو کے دو کنٹریکٹر ہلاک

افغانستان: خودکش حملے میں نیٹو کے دو کنٹریکٹر ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش حملے میں نیٹو کے دو کنٹریکٹر ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغانستان میں تعینات غیر ملکی افواج ایساف نے ایک بیان میں ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں سویلین کنٹریکٹر تھے۔ خودکش کار سوار نے غیر ملکی فوجیوں کے قافلے کو نشانہ بنایا اور بارودی […]

.....................................................

بھارتی ریاست اڑیسہ میں کشتی ڈوبنے سے 11 افراد ہلاک

بھارتی ریاست اڑیسہ میں کشتی ڈوبنے سے 11 افراد ہلاک

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی مشرقی ریاست اڑیسہ میں کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک جبکہ کئی لاپتہ ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اڑیسہ کے دارالحکومت بھوبھانیشور سے 350 کلو میٹر دور ہیرا کڈ ڈیم پر تفریح کے لئے جانے والے افراد کی کشتی اس وقت ڈوب گئی جب وہ لوگ واپس […]

.....................................................

بھارت: کشتی ڈوبنے سے دس افراد ہلاک، سات لاپتہ ہو گئے

بھارت: کشتی ڈوبنے سے دس افراد ہلاک، سات لاپتہ ہو گئے

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں دریا کی سیر کے لئے آنے والوں کی کشتی ڈوبنے سے دس افراد ہلاک اور سات لاپتہ ہو گئے۔ واقعہ ریاست اڑیسہ میں پیش آیا جب ایک سو بیس افراد کشتی پر سوار دریا کی سیر کر رہے تھے کہ گنجائش سے زیادہ افراد سوار ہونے کے باعث کشتی اپنا توازن […]

.....................................................

یورپ اور جاپان میں شدید برفباری سے نظام زندگی درہم برہم، 11 افراد ہلاک

یورپ اور جاپان میں شدید برفباری سے نظام زندگی درہم برہم، 11 افراد ہلاک

ٹوکیو/ لندن (جیوڈیسک) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو اور نواحی علاقوں میں شدید برف باری کے باعث حادثات میں 11 افراد ہلاک اور 1200 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ہفتے کی رات سے اتوار کے دن تک مختلف علاقوں میں 10.6 انچ برف باری ریکارڈ کی جا چکی تھی جو کہ ملک کی 45 سالہ تاریخ […]

.....................................................

فرانس: مسافر ٹرین حادثے میں 2 افراد ہلاک

فرانس: مسافر ٹرین حادثے میں 2 افراد ہلاک

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے علاقے فرنچ ایلپس میں مسافر ٹرین پر پہاڑی تودہ گرنے سے دو مسافر ہلاک اور نو زخمی ہو گئے۔ حادثہ ایلپس کے پہاڑی علاقے میں پیش آیا، پہاڑی تودہ گرنے سے ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، حادثے کے بعد دشوار گزار راستے کے باعث کئی گھنٹوں تک امدادی کارروائیاں […]

.....................................................

راجن پور میں کرنٹ لگنے سے 40 بھینسیں ہلاک

راجن پور میں کرنٹ لگنے سے 40 بھینسیں ہلاک

راجن پور (جیوڈیسک) راجن پور میں کرنٹ لگنے سے 40 بھینسیں ہلاک ہوگئی، راجن پور میں بھینسوں کو بھیڑ چال مہنگی پڑ گئی۔ 40 بھینسوں کے ریوڑ میں شامل ایک بھینس بجلی کے تار سے ٹکرائی، تو دیکھتے ہی دیکھتے کرنٹ ایک بھینس سے دوسری بھینس کو لگتا گیا اور ایک ایک کر کے تمام […]

.....................................................

پشاور: دو گروپوں میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک

پشاور: دو گروپوں میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ بڈھ بیر سلیمان خیل میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ۔پولیس کے مطابق پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر سلیمان خیل میں دو گروپوں کے مابین جائیداد کے تنازع پر تصادم ہوا جس سے ایک شخص جاں بحق اور ایک […]

.....................................................

ڈیرہ بگٹی کے قریب مسلح تصادم، 9 افراد ہلاک، واقعہ دہشتگردی ہے، سرفراز بگٹی

ڈیرہ بگٹی کے قریب مسلح تصادم، 9 افراد ہلاک، واقعہ دہشتگردی ہے، سرفراز بگٹی

ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے قریب مسلح تصادم میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ جاں بحق افرادمیں خواتین، بچوں امن فورس کے رضاکار بھی شامل ہیں صوبائی وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ واقعہ دہشت گردی ہے جس میں دو دہشتگردبھی مارے گئے۔ وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی گزشتہ رات ڈیرہ بگٹی میں […]

.....................................................

کشمور: زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں مسلح تصادم، 7 افراد ہلاک

کشمور: زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں مسلح تصادم، 7 افراد ہلاک

کشمور (جیوڈیسک) کشمور میں بگٹی برادری کے 2 گروپوں میں پرانی دشمنی پر مسلح تصادم کے باعث خواتین سمیت 7 افراد ہلاک اور 4 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تنگوانی کے قریب سندھ بلوچستان کے سرحدی علاقے باسکٹ میں بگٹی برادری کے 2 گروپوں کے مابین زرعی زمین کے تنازعے پر جاری دو […]

.....................................................

ارجنٹائن میں بس اور ٹریلر میں خوفناک تصادم سے 14 افراد ہلاک، 16 زخمی

ارجنٹائن میں بس اور ٹریلر میں خوفناک تصادم سے 14 افراد ہلاک، 16 زخمی

بیونس آئرس (جیوڈیسک) ارجنٹائن کے مشرقی صوبے منڈوزا میں ٹریلر اور بس میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ارجنٹائن کے مشرقی صوبے منڈوزا میں چلی لنک روڈ پر غلط سمت سے آنے والا ٹریلر سامنے سے آنے والی تیز رفتار […]

.....................................................

عراق کے دارالحکومت بغداد میں تازہ دھماکوں میں 33 افراد ہلاک

عراق کے دارالحکومت بغداد میں تازہ دھماکوں میں 33 افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراقی وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب اور گرین زون میں خودکش حملے اور بم دھماکے کے نتیجے میں 33 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ عراق میں حکام کا کہنا ہے کہ بدھ کے روز دارالحکومت بغداد میں متعدد بم حملوں میں 33 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ شہر میں سخت […]

.....................................................

نیپال: بس حادثے میں 14 افراد ہلاک، 7 زخمی

نیپال: بس حادثے میں 14 افراد ہلاک، 7 زخمی

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) نیپال میں مسافر بس کے سڑک سے پھسل کر دریا میں گرنے سے 14 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔ حادثہ صبح دارالحکومت سے تین سو بیس کلومیٹر دور شمال مشرق کی طرف ضلع پالپا میں چڑی پانی نامی گاؤں کے نواح میں پیش آیا۔ مرنے والوں میں سے 12 افراد موقع […]

.....................................................