وزیراعظم آج سرگودھا میں جلسے سے خطاب کریں گے

وزیراعظم آج سرگودھا میں جلسے سے خطاب کریں گے

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی آج سرگودھا میں عوامی جلسے سے خطاب کریں گے جس کے دوران نو ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم کے جلسے کیلئے سرگودھا میں سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ دو ہزار پولیس اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا ہے جبکہ داخلی راستوں پر واک تھرو گیٹس لگادئے گئے […]

.....................................................

پولیس حراست فرار کیس: انجم عقیل پیش نہ ہو سکے، سماعت ملتوی

پولیس حراست فرار کیس: انجم عقیل پیش نہ ہو سکے، سماعت ملتوی

راولپنڈی : مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل کے خلاف پولیس حراست فرار کیس کی سماعت کے دوران پولیس نے ملزم کی میڈیکل رپورٹ پیش کر دی، سماعت ستائیس جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں انجم عقیل سمیت سترہ افراد کے خلاف پولیس حراست سے […]

.....................................................

لاہور: نامعلوم افراد نے محنت کش کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا

لاہور: نامعلوم افراد نے محنت کش کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا

لاہور کے علاقہ ڈیفنس میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پنتالیس سالہ محنت کش اکرم کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا۔ پولیس زخمی کو اسپتال چھوڑ کر چلی گئی۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ ڈیفنس کے رہائشی عرفان بٹ نے میڈیا کو بتایا کہ وہاڑی سے آئے ہوئے ایک محنت کش […]

.....................................................

نوشہرہ: جی ٹی روڈ پر پولیس ناکے پر خودکش دھماکہ

نوشہرہ میں علاقہ وتڑ میں جی ٹی روڈ ہ پر پولیس ناکے پر خودکش دھماکہ شدت پسندوں کے اہم کمانڈر اسجدعرف جنت گل نے گرفتاری سے بچنے کیلئے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں  ایس ایچ او اکوڑہ خٹک اور ایک کانسٹیبل سمیت چار افراد شدید زخمی دھماکے سے قبل شدت […]

.....................................................

اولمپکس سیکورٹی، رائل میرینز اور میٹرو پولیٹن پولیس کی ریہرسل

اولمپکس سیکورٹی، رائل میرینز اور میٹرو پولیٹن پولیس کی ریہرسل

لندن کے دریائے ٹیمز میں رائل میرینز اور میٹرو پولیٹن پولیس نے اولمپکس کی سکیورٹی کی ریہرسل کی ہے۔ ریہرسل کا مقصد اولمپکس کے دوران لندن کو دہشت گردوں کے حملوں سے محفوظ رکھنا ہے۔ تربیتی مشق میں ایک سو میرینز نے میٹرو پولیٹن پولیس کے ساتھ حصہ لیا۔ پولیس اور رائل میرینز نے دریائے […]

.....................................................

لاڑکانہ میں ایک شخص کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا

لاڑکانہ میں ایک شخص کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا

لاڑکانہ میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ پولیس نے ایک حملہ آور کو گرفتار کر لیا۔ واقعہ قاضی احمد پارک ریلوے لائن پر پیش آیا، جہاں دو افراد نے لاہور محلہ سے تعلق رکھنے والے عاشق علی پر فائرنگ کر دی، جس نے زخمی ہونے کے بعد بھاگنے کی کوشش […]

.....................................................

شہدائے کربلا کا چہلم،جلوسوں کی حفاظت کیلیے سخت انتظامات

شہدائے کربلا کا چہلم،جلوسوں کی حفاظت کیلیے سخت انتظامات

ملک بھر میں شہدائے کربلا کی یاد میں عزا داروں کے ماتمی جلوس نکالے جارہے ہیں۔جلوسوں کے راستوں اور اہم شاہراہوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ نماز ظہرین کے بعد دوبارہ سے یہ جلوس اپنی منزل کی جانب روانہ ۔    کراچی میں شہدائے کربلا کے چہلم کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد […]

.....................................................

شام : حکومت مخالف مظاہرے جاری

شام : حکومت مخالف مظاہرے جاری

دوما میں داخل ہونے کے جنوبی راستے میں بہت سی چوکیاں قائم ہیں اور جوں ہی کاریں اور ٹرک شہر کے قریب پہنچتے ہیں تو سکیورٹی کے لوگ ان کی تلاشی لیتے ہیں جب کہ دوسرے سپاہی ریت کے بوروں کے پیچھے مورچوں میں اپنے اسلحہ سمیت چا ق و چوبند کھڑے رہتے ہیں۔مہینوں سے […]

.....................................................

چراغ تلے اندھیرا، پولیس چوکی ملکہ سے دو سو میٹر دور نامعلوم ڈاکووں کی کاروائی

گلیانہ(راجہ آفتاب احمد زاہد مصطفی اعوان )چراغ تلے اندھیرا۔پولیس چوکی ملکہ سے دو سو میٹر دور نامعلوم ڈاکووں کی کاروائی ۔علی الصبع لاہور جانے والے ریٹائرڈ فوجی ذوالفقار علی سے تین ہزار نقدی اور موبائل چھن کر فرار ۔جاتے ہوئے ہوائی فائرنگ بھی کرتے رہے ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز موضع ملکہ میں پولیس چوکی […]

.....................................................

ڈی آئی خان: ڈی پی او آفس حملہ،4افراد جاں بحق

ڈی آئی خان: ڈی پی او آفس حملہ،4افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈی پی او آفس پر خودکش حملے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت چارافراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس مقابلے میں تین دہشتگرد مارے گئے اور ایک حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا۔ فورسز نے علاقے کو کلیئر کرالیا ہے۔ پولیس کی وردی پہنے دہشتگردوں نے ڈی پی او آفس پر دستی بموں […]

.....................................................

ڈی آئی خان:ڈی پی او آفس پر خودکش حملہ،فوج طلب

ڈی آئی خان:ڈی پی او آفس پر خودکش حملہ،فوج طلب

ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈی پی او آفس پر خودکش حملے کے بعد دہشتگردوں نے شدید فائرنگ کی اور پولیس پر دستی بموں سے حملے کیئے پولیس اور دہشتگردوں میں مقابلہ ابھی بھی جاری ہے۔ انتظامیہ کی مدد کیلے پاک فوج کی کمک پہنچ گئی ہے۔ علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔ ڈیرہ […]

.....................................................

سربند: پولیس چوکی پر حملہ، تین اہلکار ہلاک،چار زخمی

سربند: پولیس چوکی پر حملہ، تین اہلکار ہلاک،چار زخمی

پاکستان کے صوبہ ِخیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں حکام کا کہنا ہے کہ مسلح شدت پسندوں کی جانب سے پولیس چوکی پر کیے گئے ایک حملے میں تین اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب خیبر ایجنسی کی سرحد پر واقع پشاور کے مضافاتی […]

.....................................................

کراچی: مختلف واقعات کے دوران پانچ افراد جاں بحق

کراچی: مختلف واقعات کے دوران پانچ افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعا ت میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نارتھ کراچی یوپی موڑ کے قریب مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ بھینس کالونی اور الفلاح کے علاقے میں فائرنگ سے […]

.....................................................

ہر دہشت گرد گروپ کے خلاف کارروائی ہو گی۔ حیدر ہوتی

ہر دہشت گرد گروپ کے خلاف کارروائی ہو گی۔ حیدر ہوتی

وزیر اعلی خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ہر گروپ کے خلاف بھر پور کارروائی کریں گے۔ پشاور پولیس لائن میں بڈ ھ بیر حملے میں شہید تین اہلکاروں کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دہشت گردوں کاحملہ خیبر […]

.....................................................

خودکش دھماکے میں افغان گورنر ہلاک

خودکش دھماکے میں افغان گورنر ہلاک

افغانستان کے صوبے قندھار میں ہونے والے خود کش بم دھماکے میں ضلعی گورنر سید فضل الدین آغا اور ان کے دو بیٹے ہلاک ہو گئے۔ قندھار پولیس کیسربراہ کے مطابق پنجوائی ضلع کے گورنر اپنے دو بیٹوں کے ساتھ قندھار سے گھر جارہے تھے کہ خوش کش حملہ آور نے اپنی گاڑی ان کے […]

.....................................................

اسپاٹ فکسنگ: میرون ویسٹ فیلڈ نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا

اسپاٹ فکسنگ: میرون ویسٹ فیلڈ نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا

انگلش کانٹی ایسکس کے سابق فاسٹ بولر میرون ویسٹ فیلڈ نے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا ہے۔ میرون ویسٹ فیلڈ پہلے برطانوی کرکٹر ہیں جنھیں اسپاٹ فکسنگ کیس میں قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ تئیس سالہ ویسٹ فیلڈ نے ستمبر دو ہزار نو میں پرو فورٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران ڈرہم […]

.....................................................

آسام: آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی،15 افراد زخمی

آسام: آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی،15 افراد زخمی

بھارت کی آئل ریفائنری آگ لگنے کے باعث پندرہ افراد جھس کر زخمی ہوگئے۔ بھارتی ریاست آسام کی گووھاتی نامی ریفائنری میں کھڑے فیول ٹینک میں گزشتہ شام آگ بھڑک اٹھی جس نے قریبی علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے طویل جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔ اس […]

.....................................................

خیبر ایجنسی میں دھماکا، چھبیس افراد جاں بحق

خیبر ایجنسی میں دھماکا، چھبیس افراد جاں بحق

خیبر ایجنسی کے جمرود بازار میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد چھبیس ہوگئی ہے جبکہ پچاس افراد زخمی ہیں۔ جاں بحق افراد میں خاصہ دار فورس کے تین اہلکار بھی شامل ہیں۔ دھماکے کی ذمے داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ایک ذیلی گروپ طارق نے قبول کی ہے۔ پولیٹیکل […]

.....................................................

لاہور: ایڈووکیٹ نصراللہ قتل، وکلا آج ہڑتال کریں گے

لاہور: ایڈووکیٹ نصراللہ قتل، وکلا آج ہڑتال کریں گے

لاہور کے وکلا سینئر وکیل نصراللہ وڑائچ کے قتل کے خلاف آج ہڑتال کریں گے۔ پولیس کے مطابق گلشن راوی کے علاقے میں چند افراد نے نصراللہ وڑائچ ایڈووکیٹ کو گھر سے باہر بلایا، جیسے وہ باہر آئے ان پر فائرنگ کردی گئی۔ نصراللہ ایڈووکیٹ کو اسپتال لے جایا جا رہا تھا مگر وہ راستے […]

.....................................................

منصور اعجاز سولہ جنوری کو پاکستان آئیں گے۔ اکرم شیخ

منصور اعجاز سولہ جنوری کو پاکستان آئیں گے۔ اکرم شیخ

میمو کمیشن نے حکومت کو پاکستان آنے کے لیے ویزہ جاری کرنے کی ہدایت کردی، منصور اعجاز کے وکیل اکرم شیخ کا کہنا ہے کہ منصور اعجاز سولہ جنوری کو پاکستان پہنچ جائیں گے۔ میمو کمیشن کی آج کی کارروائی کے اختتام پر منصور اعجاز کے وکیل اکرم شیخ نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا […]

.....................................................

بھتہ خوری میں ملوث بہت سے مجرم گرفتار ہوچکے ہیں۔ شاہد پرویز ڈی پی او گجرات

گلیانہ (زاہد مصطفی اعوان  ) پولیس فورس اس وقت تک سکھ کا سانس نہیں لے گی جب تک سانحہ گلیانہ کے ملزموں کو عدالت کے کٹہرے نہیں لاتی ۔ ہم اس سانحہ میں ہلاک والوں کے غم اور دکھ کو نہ صرف محسوس کر سکتے ہیں بلکہ اس میں پوری طرح شریک ہیں۔ ہم بھی […]

.....................................................

کینیا میں دہشت گرد کارروائیوں کا خطرہ

کینیا میں دہشت گرد کارروائیوں کا خطرہ

برطانیہ نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد کنییا میں مختلف مقامات پر کارروائیاں کرسکتے ہیں۔ برطانیہ کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد کینیا میں سرکاری عمارتوں اور سیاحتی مقامات کونشانہ بنا سکتے ہیں اورکسی بھی وقت مختلف مقامات پر بیک وقت حملے […]

.....................................................

کراچی: پولیس مقابلے میں تحریک طالبان بلوچستان کا امیر ہلاک

کراچی: پولیس مقابلے میں تحریک طالبان بلوچستان کا امیر ہلاک

کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران تحریک طالبان پاکستان بلوچستان کا امیر یاسین شاہ مارا گیا جبکہ ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سی آئی ڈی پولیس کے مطابق شارع فیصل پر عسکری 4 کے قریب ٹیکسی سوار ملزمان کو روکنے کی کوشش کی تو اس دوران مقابلہ ہوا۔ جس میں ملزم یاسین […]

.....................................................

افغان بم دھماکے میں چھ بچے ہلاک

افغان بم دھماکے میں چھ بچے ہلاک

افغانستان کے صوبے ارزگان میں ہونے والے بم دھماکے میں چھ بچوں سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق بم کچرے میں چھپایا گیا تھا جس کے پھٹنے سے چھ بچو ں سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے جبکہ قریب کھلینے والے چار بچے زخمی ہو گئے۔ واقعہ ترین کوٹ کے علاقے […]

.....................................................