کراچی: چنیسر گوٹھ میں زہریلی شراب پینے سے چار افراد ہلاک

کراچی: چنیسر گوٹھ میں زہریلی شراب پینے سے چار افراد ہلاک

کراچی کے علاقے چنیسر گوٹھ میں دو روز کے دوران زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد چار ہو گئی۔ گزشتہ روز محمود آباد کے علاقے چنیسر گوٹھ میں کچی شراب پینے سے سات افراد کی حالت بگڑ گئی تھی جنہیں جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ علاج کے دوران پینتیس سالہ مقصود […]

.....................................................

کابل اور مزار شریف میں بم دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد52ہو گئی

کابل اور مزار شریف میں بم دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد52ہو گئی

افغانستان کے شہر کابل میں مزرا کے قریب خودکش اورمزار شریف میں مسجد کے قریب سائیکل بم دھماکوں میں  ہلاکتوں کی تعداد باون ہو گئی  جبکہ سو سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل خود کش دھماکا ابوالفضل کے مزار کے قریب جلوس میں ہوا جس میں اڑتالیس سے […]

.....................................................

کراچی: مغوی تاجر بازیاب، تین اغواء کار مارے گئے

کراچی: مغوی تاجر بازیاب، تین اغواء کار مارے گئے

کراچی کے علاقے کورنگی میں سی پی ایل سی اور اے وی سی سی نے مشترکہ کارروائی کر کے مغوی تاجر کو بازیاب کرا لیا، مقابلے کے دوران تین اغوا کار مارے گئے۔ سی پی ایل سی کے چیف احمد چنائے کے مطابق کورنگی کے علاقے میں کارروائی کے دوران مغوی تاجر ریاض احمد چنائے […]

.....................................................

کالا پل کے قریب دھماکہ ، تین افراد زخمی

کالا پل کے قریب دھماکہ ، تین افراد زخمی

کراچی میں یوم عاشورہ کے مو قع پر کا لا پل کے نزدیک دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے تین افراد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو طبی امداد دینے کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس افسران کا کہنا ہے کہ دھماکہ معمولی نو عیت کا تھا تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ذرائع […]

.....................................................

یوم عاشور کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

یوم عاشور کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

آج دس محرم الحرام ہے اور ملک بھر کے تمام بڑے شہروں میں مجالس اور عزاداری کے جلوس نکلیں گے۔ جلوسوں کی نگرانی کیلئے رینجرز اور پولیس کمانڈوز تعینات ہیں یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ، جلوسوں کے داخلی راستوں پر واک تھرو گیٹس نصب […]

.....................................................

اراضی اسکینڈل:ضمانت منسوخی کے بعد انجم عقیل گرفتار

اراضی اسکینڈل:ضمانت منسوخی کے بعد انجم عقیل گرفتار

اراضی اسکینڈل میں مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل کی عبوری ضمانت منسوخ کردی گئی ہے جس کے بعد انہیں کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔ راولپنڈی کی عدالت میں ان کے خلاف مقدمہ زیر سماعت ہے۔ انجم عقیل پر الزام ہے کہ انہوں نے اسلام آباد میں نیشنل پولیس فاونڈیشن کے […]

.....................................................

اسرائیل خطے میں حمایت کے لیے مضبوط سفارتکاری کرے: پنیٹا

اسرائیل خطے میں حمایت کے لیے مضبوط سفارتکاری کرے: پنیٹا

امریکہ کے وزیر دفاع لیون پنیٹا نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ ترکی اور مصر جیسے روایتی حلیفوں سے بڑھتی ہوئی دوریوں کو ختم کر کے خطے میں حمایت حاصل کرنے کے کی سفارتی کوششیں کرے۔واشنگٹن میں جمعہ کو اپنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ امریکہ اسرائیل کی سلامتی کے لیے اپنا […]

.....................................................

راولپنڈی: چکلالہ اسکیم تھری سے ریٹائرڈ کموڈور کی لاش برآمد

راولپنڈی: چکلالہ اسکیم تھری سے ریٹائرڈ کموڈور کی لاش برآمد

راولپنڈی کے علاقے تھانہ ایئرپورٹ چکلالہ اسکیم تھری سے ائرفورس کے ریٹائرڈ کموڈور رحمت اللہ کی لاش ملی ہے۔ انہیں جسم اور سر پر گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش اسپتال منتقل کی اور پوسٹ مارٹم کرایا۔ پولیس کا مقف ہے کہ یہ قتل دہشت گردی کا واقعہ […]

.....................................................

لاہور پولیس کی کارروائی، مغوی بازیاب تین ملزمان گرفتار

لاہور پولیس کی کارروائی، مغوی بازیاب تین ملزمان گرفتار

لاہور کے تھانہ سول پولیس نے دو لاکھ تاوان کے لیے اغوا کیے گئے شخص کو بازیاب کرا لیا ہے ۔ اغوا کاروں میں سے دو کا تعلق پولیس سے ہے۔ دو پولیس اہلکاروں نے ساتھیوں کے ہمراہ قیصر ندیم نامی شخص کو دو لاکھ روپے تاوان کے لیے اغوا کیا۔ تھانہ سول لائن پولیس نے […]

.....................................................

بغداد: کار بم دھماکے میں 10 افراد ہلاک ،25 زخمی

بغداد: کار بم دھماکے میں 10 افراد ہلاک ،25 زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے کار بم دھماکے میں دس افراد ہلاک اور پچیس زخمی ہوگئے۔ بغداد کے پولیس حکام کے مطابق دھماکا شہر کے شمال میں واقع قصبے خالص کے بازار کے پارکنگ ایریا میں گاڑی میں ہوا۔ زخمیوں کو بغداد کے مختلف اسپتالوں میں پہنچا دیا گیا ۔ امریکی نائب صدر […]

.....................................................

پشاور: ڈی سی او آفس کے قریب دھماکا، بیرونی دیوار گر گئی

پشاور: ڈی سی او آفس کے قریب دھماکا، بیرونی دیوار گر گئی

پشاور میں ڈی سی او آفس کے قریب دھماکا ہوا ہے جس سے دفتر کی بیرونی دیوار گر گئی۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں پانچ سو سے چھ سو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈی سی او کے دفتر کی مرکزی دیوار کے ساتھ بارودی مواد نصب کیا […]

.....................................................

لاہور: بی بی پاک دامن کے مزار سے اغواء کیا گیا بچہ بازیاب

لاہور: بی بی پاک دامن کے مزار سے اغواء کیا گیا بچہ بازیاب

لاہور میں بی بی پاک دامن کے مزار سے اغوا کیا جانے والے چار ماہ کے بچے کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ مزار پر حاضری کے دوران نرگس نامی خاتون کا بچہ ایک نامعلوم خاتون لے کر چلی گئی۔ متاثرہ خاتون نے قلعہ گجر سنگھ تھانیمیں بچے کے اغوا کا مقدمہ درج کرا دیا۔ […]

.....................................................

لاہور : سمن آباد میں 45 سالہ خاتون جھلس کر جاں بحق

لاہور : سمن آباد میں 45 سالہ خاتون جھلس کر جاں بحق

لاہور کے علاقہ سمن آباد میں 45 سالہ خاتون آگ لگنے سے جھلس کر جاں بحق ہو گئی۔ پینتالیس سالہ خاتون غلام فاطمہ نے رات کو سردی کے باعث چولہا جلایا ۔ چولہے کے باعث چارپائی کو آگ لگی ۔ بیماری کے باعث وہ اٹھ نہ سکی اور بری طرح جھلس کر موقع پر جاں […]

.....................................................

پشاور : نواحی علاقوں میں آپریشن، دو افغان باشندے گرفتار

پشاور : نواحی علاقوں میں آپریشن، دو افغان باشندے گرفتار

پشاور میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس اور ایف سی اہلکاروں نے مشترکہ آپریشن کیا جبکہ آپریشن کے دوران دو افراد کو گرفتار کیا گیا جن کا تعلق افغانستان سے ہے ۔ پولیس اور ایف سی اہلکار وں کا یہ مشترکہ آپریشن اس وقت شروع ہوا جب سیکیورٹی اہلکار گاڑی میں نصب بم کو ناکارہ […]

.....................................................

کراچی: دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، پانچ دہشتگرد گرفتار

کراچی: دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، پانچ دہشتگرد گرفتار

کراچی پولیس نے کالعدم تنظیم جند اللہ کے پانچ دہشت گرد وں کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس نے محرم الحرام کے دوران دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم جند اللہ کے پانچ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ایڈیشنل آئی جی غلام شبیر کے مطابق دہشتگردوں کے قبضے سے مختلف علاقوں […]

.....................................................

بلوچستان: کچلاک میں بم دھماکا، حملہ آور ہلاک

بلوچستان: کچلاک میں بم دھماکا، حملہ آور ہلاک

کوئٹہ کے قریب کچلاک میں بم دھماکے کے نتیجے میں خود کش حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ دھماکا کلی خانوں کے علاقے میں ہوا واقعے کے فوری بعد پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس کا کہنا ہیکہ حملہ آور دھماکا خیز مواد کہیں لے جارہا تھا یا نصب کرہا تھا […]

.....................................................

ٹیکسیلا: مسافر وین حادثے میں 14 افراد جاں بحق

ٹیکسیلا: مسافر وین حادثے میں 14 افراد جاں بحق

ٹیکسیلا کے قریب حادثے کے بعد مسافر وین آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں چودہ افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے زخمی ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسافر وین میں 18 افراد سوار تھے جب ٹیکسلا کے قریب اس کا ٹائر برسٹ ہو گیا اور وین درخت سے ٹکرا […]

.....................................................

کراچی: کے ڈی اے چورنگی سے ملنے والا بیگ کلیئر قرار

کراچی: کے ڈی اے چورنگی سے ملنے والا بیگ کلیئر قرار

کراچی میں کے ڈی اے چورنگی سے پولیس کو ایک مشکوک بیگ ملا جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے اسے کلیئر قرار دے دیا۔ بیگ ملنے پر پولیس نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا مگر بم ڈسپوزل اسکواڈ کافی تاخیر سے پہنچا۔ بیگ کو کھول کر جب چیک کیا گیا تو اس سے ایک تھیلی […]

.....................................................

کراچی: کورنگی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک

کراچی: کورنگی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک

آج صبح کراچی کے علاقے کورنگی ساڑھے پانچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ نامعلوم افراد نے عامر اور ماجد پرگھرکے قریب ہی فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ماجد موقع پرہی دم توڑ گیا جبکہ عامرہسپتال لے جاتے ہوئے زخموں کی تاب نالاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا۔ […]

.....................................................

لاہور: وحدت روڈ سے نوجوان کی جلی ہوئی لاش برآمد

لاہور: وحدت روڈ سے نوجوان کی جلی ہوئی لاش برآمد

پولیس نے لاہور کے علاقے وحدت روڈ سے نوجوان کی جلی ہوئی لاش برآمد کر لی ہے۔ پولیس کے مطابق اہل علاقہ نے انہیں فون کرکے اطلاع دی کہ نامعلوم افراد گلی میں ایک نوجوان کو آگ لگا کر فرار ہوگئے ہیں۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ انہیں رات گئے گلی میں آگ نظر […]

.....................................................

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ

وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے سندھ پولیس کے افسران اور اہلکاروں کی چھٹیوں پر فوری طور پر پابندی عائد کردی ہے اور جو افسران اور اہلکار چھٹی پر ہیں انکی چھٹیاں فوری طور پر منسوخ کر دی گئیں ہیں اور انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 12گھنٹے کے اندر اپنے دفتر میں […]

.....................................................

بحرین میں حکومت کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

بحرین میں حکومت کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

بحرین میں حکومت کے مخالفین نے جمہوریت اور اصلاحات کے لئے مظاہروں کا سلسلہ پھر شروع کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بحرین کے قصبے مقاشا میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں ۔ مظاہرین کی جانب سے جمہوریت کے حق میں اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی جارہی ہے ۔

.....................................................

ذوالفقار مرز پر حملے کی کوشش، تھانے میں بیان ریکارڈ کرا دیا

ذوالفقار مرز پر حملے کی کوشش، تھانے میں بیان ریکارڈ کرا دیا

مانچسٹر: سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے مانچسٹر میں حملے کے بعد چیٹ ہوم پولیس اسٹیشن میں اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا نے کہا کہ ان پر حملے سے ثابت ہو گیا ہے کہ کون ظالم اور کون مظلوم ہے؟ انہوں […]

.....................................................

کراچی: اسٹریٹ کرائمز میں ملوث نو ملزمان گرفتار

کراچی: اسٹریٹ کرائمز میں ملوث نو ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم، ڈکیتی، رہزنی سمیت مختلف واقعات میں ملوث نو ملزمان گرفتار کرکے اسلحہ اور لوٹا ہوا سامان برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق نارتھ ناظم آباد، پاپوش نگر، پیرآباد اور شارع نور جہاں سے بسوں میں لوٹ مارکرنے اور اسٹریٹ کرائمز میں ملوث نو ملزمان […]

.....................................................