پیرس کی ڈائری ۔ ۔ ۔ جنوری

پیرس کی ڈائری ۔ ۔ ۔ جنوری

تحریر : راؤ خلیل احمد خوشبو، فیشن اور سیاست کا دارلخلافہ پیرس میں جنوری میں ٹھنڈ رہی عروج پر ٹمپریچر منفی 7 تک گرا مگر سیاسی تپش خوب رہی جب ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمن چانسلر انگلیلا میرکل کے بارے میں کہا کہ انھوں نے بڑے پیمانے پر نقل مکانی کی اجازت دے کر ‘تباہ کن […]

.....................................................

شاہد صدیق کی والدہ محترمہ مختصر علالت کے بعد وفات پا گئیں

شاہد صدیق کی والدہ محترمہ مختصر علالت کے بعد وفات پا گئیں

پیرس، ملکہ (بیورو رپورٹ) انچارج نمائندگان روزنامہ خبریں شاہد صدیق کی والدہ محترمہ مختصر علالت کے بعد وفات پا گئیں ۔انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آبائی شہر لاہور میں ادا کر دی گئی ہے۔ پاک پریس کلب فرانس کے صدر زاہد مصطفی اعوان جنرل سیکرٹری چوہدری غلام رضا اور دوسرے […]

.....................................................

پیرس : ہمیں ٹرمپ کے مشوروں کی ضرورت نہیں: فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند

پیرس : ہمیں ٹرمپ کے مشوروں کی ضرورت نہیں: فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند

پیرس (اے کے راؤ) فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے جرمن چانسلر انگلیلا میرکل پر نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کڑی نکتہ چینی کو رد کرتے ہوئے امریکی ٹیلی ویژن سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا: ‘میرے خیال سے کسی امریکی نومنتخب صدر کا دوسرے ملکوں کی سیاست میں اس طرح کھلم کھلا […]

.....................................................

دو ریاستی حل کو خطرات لاحق نظر آتے ہیں، فرانسیسی صدر

دو ریاستی حل کو خطرات لاحق نظر آتے ہیں، فرانسیسی صدر

پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی صدر نے فلسطین اسرائیل کے دو ریاستی حل پر بین الاقوامی برادری دہائیوں سے متفق ہے،مگر اب اسے خطرات لاحق نظر آتے ہیں۔ فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے پیرس میں امن کانفرنس کے موقع پر خطاب میںکہا ٹرمپ کو خبر دار کر دیا،کہا امریکی سفارت خانے کی منتقلی سے امن کوششوں کو […]

.....................................................

ناروے کے مصروف ترین تبلیغی دورے کے بعد پیر مفتی عثمان افضل قادری فرانس پہنچ گئے

ناروے کے مصروف ترین تبلیغی دورے کے بعد پیر مفتی عثمان افضل قادری فرانس پہنچ گئے

پیرس، گجرات (محمد عرفان) ناروے کے مصروف ترین تبلیغی دورے کے بعد پیر مفتی عثمان افضل قادری فرانس پہنچ گئے۔ پیرس کے چارلس ڈیگال ایئرپورٹ پر احباب نے استقبال کیا، 6جنوری کو 2017ء کو جمعہ ورلڈ اسلامک مشن کے زیراہتمام مسجد قباء پیرس میں پڑھائینگے۔ قبل ازیں ناروے میں مختلف اسلامک سنٹرز اور مساجد کا […]

.....................................................

پاکستان اور فرانس کے درمیان باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔ معین الحق

پاکستان اور فرانس کے درمیان باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔ معین الحق

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) مستحکم معیشت، سکیورٹی کی بہتر ہوتی صورتحال اور آزادانہ سرمایہ کاری کے باعث پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کے بہترین مواقع فراہم کرتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار فرانس میں پاکستان کے سفیر جناب معین الحق نے فرانس کے شمال مغربی شہر تولوز جو کہ فرانس کا بڑا […]

.....................................................

پیرس کی ڈائری پلس

پیرس کی ڈائری پلس

تحریر : راؤ خلیل احمد بچپن میں قتل کے ایک مقدمہ کے سبب اپنی جنم بھومی سے دور ایک شہر میں رہنا پڑا۔ گھر سے تھوڑا دور برف والے کا پھٹا تھا ۔ مجھے وہاں سے برف لینے جانا پڑتا تھا،راستے میں ایک گلی کی نکر پر ایک گھر ہوا کرتا تھا جس کے سامنے […]

.....................................................

حلب میں جاری فوجی آپریشن کیخلاف دنیا کے مختلف شہروں میں مظاہرے

حلب میں جاری فوجی آپریشن کیخلاف دنیا کے مختلف شہروں میں مظاہرے

حلب (جیوڈیسک) حلب میں فوجی آپریشن کے خلاف فرانس، نیدرلینڈ، ترکی اور سویڈن میں مظاہرے کیے گئے۔ حلب کے شہریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے پیرس میں ایفل ٹاور کی لائٹس بجھا دی گئیں۔ ادھر اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ شام اور اتحادیوں کی جانب سے حلب میں تازہ […]

.....................................................

پیرس کی ڈائری

پیرس کی ڈائری

تحریر : راؤ خلیل احمد پیرس میں آج کل خنکی عروج پر ھے درختوں سے پتے ایسے جھڑ چکے ہیں جیسے کبھی ہوئے ہی نہ ہوں۔ خشک ڈالیاں دن میں کسی سحرہ کی خشک سالی سے متاثر جنگل کی ماند نظر آتی ہیں مگر شام ہوتے ہی برقی قمقموں کی آرائش انہی درختوں کو حیران […]

.....................................................

پیرس: زاہد ہاشمی نے کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم کو بے نقاب کرنے کیلئے ملین دستخطی مہم کا آغاز کر دیا

پیرس: زاہد ہاشمی نے کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم کو بے نقاب کرنے کیلئے ملین دستخطی مہم کا آغاز کر دیا

پیرس (صاحبزادہ عتیق سے) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کشمیری راہنما زاہد ہاشمی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کو بے نقاب کرنے کیلئے ملین دستخطی مہم کا آغاز کردیا۔ ملین دستخطی مہم میں کامیابی سے کشمیر کا کیس عالمی عدالت انصاف میں دائر کیا جاسکے […]

.....................................................

بھارت کو جان لینا چاہیے کہ ہم مقبوضہ کشمیر میں رہنے والوں کے ساتھ ہیں۔ راجہ فاروق حیدر

بھارت کو جان لینا چاہیے کہ ہم مقبوضہ کشمیر میں رہنے والوں کے ساتھ ہیں۔ راجہ فاروق حیدر

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ بھارت کو جان لینا چاہیے کہ ہم مقبوضہ کشمیر میں رہنے والے اپنے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ہیں اور انھیں ہر گز تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ کشمیر کی جدوجہد ہم سب کشمیریوں کی مشترکہ جدوجہد ہے اور ایک دن […]

.....................................................

پیرس: سابق وزیراعظم فرانس François Fillon صدارتی الیکشن 2017 میں اپنے کیمپ (UMP) سے امیدوار ہونگے

پیرس: سابق وزیراعظم فرانس François Fillon صدارتی الیکشن 2017 میں اپنے کیمپ (UMP) سے امیدوار ہونگے

پیرس (اے کے راؤ) فرانس کے 2007 سے 2012 تک وزیراعظم رہنے والے فرانسوا فیلوں فرانس کے صدارتی الیکش 2017 میں (UMP) کی جانب سے صدارتی امیدوار ہونگے۔ اس بات کا علان آج فرانس میں رات 9 بجے کیا گیا ۔ ان کا مقابلہ اپنی ہی پارٹی کے معروف رہنما Alain Juppé سے تھا جس […]

.....................................................

فخر سعادت پور چوہدری طاہر محمود گجر پیرس کی صحافی ساجد محمود کھوکھر سے ملاقات

فخر سعادت پور چوہدری طاہر محمود گجر پیرس کی صحافی ساجد محمود کھوکھر سے ملاقات

پوران (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) فخر سعادت پور چوہدری طاہر محمود گجر پیرس کی صحافی ساجد محمود کھوکھر سے ملاقات،اہلیہ کو لیڈی کونسلر منتخب ہو نے پر مبارک باد۔ پیر سید فیض الملک شاہ آف شکریلہ شریف،چوہدری نوید عالم، چوہدری بشارت حسین اور چوہدری سفیان گجر بھی ہمراہ تھے۔ چوہدری طاہر محمود گجر پیرس کو […]

.....................................................

فرانس: پولیس کی مختلف شہروں میں کارروائیاں، 7 مشتبہ دہشت گرد گرفتار

فرانس: پولیس کی مختلف شہروں میں کارروائیاں، 7 مشتبہ دہشت گرد گرفتار

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے شہر سٹراس برگ اور مارسائی میں پولیس چھاپوں میں سات مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ فرانسیسی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کا تعلق افغانستان اور مراکش سے ہے۔ جو کرسمس تقریبات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ ملزموں کی عمریں انتیس سال سے سینتیس سال کے درمیان […]

.....................................................

امریکی صدر باراک اوباما اپنی مدت صدارت سے سبکدوشی کے بعد کرائے کے مکان میں رہیں گے

امریکی صدر باراک اوباما اپنی مدت صدارت سے سبکدوشی کے بعد کرائے کے مکان میں رہیں گے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) امریکی صدر باراک اوباما اپنی مدت صدارت سے سبکدوشی کے بعد کرائے کے مکان میں رہیں گے، ان کا نیا گھر وائٹ ہاؤس سے صرف 2 میل کے فاصلے پر واشنگٹن کے علاقے کالوراما میں واقع ہے۔ وائٹ ہاوس میں بطور امریکی صدر 8 سال گزارنے کے بعد اوباما نئی […]

.....................................................

اداکارہ ملکہ شراوت پر پیرس میں نقاب پوش افراد کا حملہ

اداکارہ ملکہ شراوت پر پیرس میں نقاب پوش افراد کا حملہ

پیرس (جیوڈیسک) گذشتہ ماہ خوشبوؤں کے شہر پیرس میں معروف امریکی ماڈل کِم کرداشین کو نقاب پوش ڈاکوؤں نے لوٹا اور اب معروف بالی ووڈ اداکارہ ملکہ شراوت کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرس میں اپنے فلیٹ میں مقیم ملکہ شراوت پر نقاب پوش افراد نے پہلے […]

.....................................................

کشمیر ای یو۔ویک مسئلہ کشمیر کو یورپ میں اجاگر کرنے کے لئے اہم فورم ہے۔ راجہ فاروق حیدر

کشمیر ای یو۔ویک مسئلہ کشمیر کو یورپ میں اجاگر کرنے کے لئے اہم فورم ہے۔ راجہ فاروق حیدر

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہاہے کہ کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے زیراہتمام یورپی پارلیمنٹ میں سالانہ کشمیرای یو۔ویک (یورپ میں ہفتہ کشمیر) مسئلہ کشمیرکو یورپ میں اجاگرکرنے کے لئے ایک اہم فورم ہے۔ خاص طورپر اس باران تقریبات میں اراکین یورپی پارلیمنٹ اور یورپ کے […]

.....................................................

یورپی پارلیمنٹ برسلز میں کشمیر ای یو ویک کے حوالے سے تقریبات کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں

یورپی پارلیمنٹ برسلز میں کشمیر ای یو ویک کے حوالے سے تقریبات کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) یورپی پارلیمنٹ برسلز میں کشمیر ای یو ۔ویک کے حوالے سے تقریبات کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ یہ تقریبات پیرکے روز بیلجیم کے دارالحکومت میں شروع ہو رہی ہیں۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر مہمان خصوصی کی حیثیت سے ان تقریبات کا افتتاح کریں گے۔ کشمیرای یو […]

.....................................................

پیرس: کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے انڈین آرمی کی جارحیت کے خلاف زبردست احتجاج کیا

پیرس: کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے انڈین آرمی کی جارحیت کے خلاف زبردست احتجاج کیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے انڈین سفارت خانہ میڈرڈکے سامنے مقبوضہ کشمیر میں جاری انڈین آرمی کی جارحیت کے خلاف’’ بلیک ڈے‘‘ کے حوالے سے زبردست احتجاج کیا۔ شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر ظلم و تشدد کی وہ تصاویر آویزاں تھیں جو مقبوضہ کشمیر […]

.....................................................

پیرس : فرانسیسی بندر گاہ Calais سے منسلک تقریبا” 10 ہزار افراد کا جنگل کیمپ آج ختم کر دیا جائے گا

پیرس : فرانسیسی بندر گاہ Calais سے منسلک تقریبا” 10 ہزار افراد کا جنگل کیمپ آج ختم کر دیا جائے گا

پیرس (اے کے راؤ) فرانسیسی حکام کے مطابق فرانسیسی بندر گاہ Calais سے منسلک تقریبا” 10 ہزار افراد پر مشتمل جنگل کیمپ آج ختم کر دیا جائے گا۔ جنگل کیمپ سے نکالے جانے والے افراد کے لیے فرانس کے مختلف علاقوں میں 7500 بستروں پر مشتمل قیام گاہیں مہیا کی گئی ہیں۔ خالی کروائے جانے […]

.....................................................

داعش کے گڑھ موصل پر فتح یورپ میں 5 ہزار جنگجووں کی آمد کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے۔ سر جولین کنگ

داعش کے گڑھ موصل پر فتح یورپ میں 5 ہزار جنگجووں کی آمد کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے۔ سر جولین کنگ

پیرس (اے کے راؤ) سکیورٹی کمشنر برائے یورپی یونین سر جولین کنگ نے خبردار کیا ہے کہ داعش کے آخری گڑھ موصل پر فتح یورپ میں 5 ہزار شدت پسندوں کی آمد کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے۔ خود کو دولت اسلامیہ کہنے والی شدت پسند تنظیم کے عراق میں آخری گڑھ سمجھے جانے […]

.....................................................

پیرس فیشن ویک میں نابینا ماڈلز کی ریمپ پر واک

پیرس فیشن ویک میں نابینا ماڈلز کی ریمپ پر واک

پیرس (جیوڈیسک) خوشبوؤں کے شہر پیرس میں فیشن ویک اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے۔ رات گئے سجنے والے فیشن شو میں نابینا ماڈلز نے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔ ماڈلز کو چلنے میں آسانی کے لیے ریمپ پر رسی لگائی گئی۔ خصوصی شو کا مقصد بصارت میں کمی کا شکار اور اندھے پن […]

.....................................................

نواز شریف کی جانب سے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے دو رکنی وفد کی برسلز آمد

نواز شریف کی جانب سے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے دو رکنی وفد کی برسلز آمد

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی جانب سے دنیا بھر کے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے ممبران قومی اسمبلی پر دو رکنی وفد گذشتہ روز برسلز پہنچا۔ جس میں مسلم لیگ (ض )کے چیئرمین اعجاز الحق اور ممبر قومی اسمبلی ملک محمد عزیر خان شامل ہیں۔ دونوں ممبران قومی […]

.....................................................

امریکی اداکارہ کم کارڈیشان پیرس میں مسلح افراد کے ہاتھوں لُٹ گئیں

امریکی اداکارہ کم کارڈیشان پیرس میں مسلح افراد کے ہاتھوں لُٹ گئیں

پیرس (جیوڈیسک) امریکی ٹی وی اداکارہ اور ماڈل کم کارڈیشان کو فرانس میں مسلح افراد نے لوٹ لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشہور امریکی اداکارہ اور ماڈل کم کرڈیشان کو پیرس میں اس وقت مسلح افراد نے یرغمال بناکر لاکھوں ڈالرز مالیت کے زیور لوٹ لئے جب وہ اپنی والدہ کرس جینر […]

.....................................................