نالہ بھمبر میں طغیانی۔پانی دادو برسالہ گجر کوٹلہ کے گھروں میں داخل ہو گیا

نالہ بھمبر میں طغیانی۔پانی دادو برسالہ گجر کوٹلہ کے گھروں میں داخل ہو گیا

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) نالہ بھمبر میں طغیانی۔پانی دادو برسالہ گجر کوٹلہ کے گھروں میں داخل ہو گیا۔کئی مکانات پانی کی نظر ہو گئے ۔درجنوں افراد بے گھر ،لوگوں نے بچوں سمیت رات محفوظ مقامات پر گزاری۔تفصیل کے مطابق گزشتہرا ت ہو نے و ا لی شد ید با رش کے نتیجہ میں بھمبر […]

.....................................................

بھمبر میں انجمن تاجران کے انتخاب وقت کا تقاضہ ہیں۔ چوہدری محمد اکرم

بھمبر میں انجمن تاجران کے انتخاب وقت کا تقاضہ ہیں۔ چوہدری محمد اکرم

بھمبر (نمائندہ خصوصی) انجمن تا جران بھمبر کے مرکزی رہنما چوہدری محمد اکرم عرف پپو جٹ نے کہا ہے کہ بھمبر میں انجمن تاجران کے انتخاب وقت کا تقاضہ ہیں۔ تاجروں کے مسائل کے حل کے لیے منتخب فورم کا قیام اب ناگزیر ہو چکا ضلعی انتظا میہ تاجروں سے باہمی مشا ورت کر کے […]

.....................................................

حلقہ 6 کے گائوں پنڈوری کے ساتھ ہمیشہ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جاتا ہے۔ راجہ افراسیاب

حلقہ 6 کے گائوں پنڈوری کے ساتھ ہمیشہ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جاتا ہے۔ راجہ افراسیاب

بھمبر (نمائندہ خصوصی) سمندر پار پاکستانی رہنما راجہ افراسیاب نے کہا ہے کہ حلقہ 6 کے گائوں پنڈوری کے ساتھ ہمیشہ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جاتا ہے لیکن آج بھی ہمارا گائوں تمام سہولتوں سے محروم ہے اور ایک ہزار سے زائد نفوس آج بھی پتھر کے زمانے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 20/12/2017

بھمبر کی خبریں 20/12/2017

بھمبر (نمائندہ خصوصی) بھمبر پریس کلب نے ہمیشہ مثبت صحافت کوفروغ دیا ہے جس پر پریس کلب بھمبر کے عہدیداران اور ممبران مبارکباد کے مستحق ہیں ان خیالات کا اظہار ممتاز قانون دان چوہدری عبدالرحمن ایڈووکیٹ نے اپنے ایک تحریر بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ صحافی برائیوں کے خلاف قلمی جہاد کریں تاکہ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 20/11/2017

بھمبر کی خبریں 20/11/2017

بھمبر (نمائندہ خصوصی) آزاد کشمیر میں یونین کونسل کی سطح پر جانوروں کی علاج معالجے کیلئے ویٹرنرنی ڈسپنسریوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا کسانوں کو آسان شرائط پر ڈیری قرضے بھی دئیے جائیں گئے تاکہ ملکہ سے دودھ اور گوشت کی کمی کو پورا کیا جاسکے کسان کا بیٹا ہوں کافی حد تک […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 31/10/2017

بھمبر کی خبریں 31/10/2017

بھمبر (نمائندہ خصوصی) میرے خلاف مختلف اخبارات میں چھپنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں خبریں جھوٹی اور من گھڑت ہیں ان خیالات کا اظہار مرزا محبوب حسین نے پریس کلب بھمبر کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے بھانجے عبدالغفور پر اعتبار کرتے ہوئے مقدمہ کی پیروی […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 10/10/2017

بھمبر کی خبریں 10/10/2017

بھمبر (نمائندہ خصوصی) کیپٹن صفدر کی گرفتاری ظلم ہے اور ہم نہیں مانتے ظلم کے یہ ضابطے احتساب کے نام پر انتقام لیا جا رہا ہے۔ ملک لوٹنے والوں کو کلین چٹیں جاری کی جارہی ہیں۔ مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کا بھمبر میں کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر شدید احتجاج ، احتجاجی ریلی سے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 9/10/2017

بھمبر  کی خبریں 9/10/2017

بھمبر (عاطف اکرم) ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری مختار حسین نے کہا ہے کہ قدرتی آفات کے نمٹنے کے لئے ہر شخص کو کردار ادا کرنا ہو گا۔ ہم بہتر منصوبہ بندی کر کے ہونے والے نقصان کو کم سے کم کر سکتے ہیں۔ ہمیں اپنی نسلوں کے مستقبلکو محفوظ کر نے کے لیے جدید زلزلہ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 24/9/2017

بھمبر کی خبریں 24/9/2017

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بلدیاتی اداروں کے ملازمین کی ہڑتال چوتھے روز میں داخل ہوگئی ، بلدیہ بھمبر کے ملازمین نے قلم چھوڑ اور صفائی مہم کا مکمل بائیکاٹ کیا ہوا ہے جسکی وجہ سے شہر بھر میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر، بدبو کی وجہ سے شہریوں کا چلنا محال ہوگیا ، افسیران بلدیہ ٹس […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 19/9/2017

بھمبر کی خبریں 19/9/2017

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جماعت اسلامی کے راہنما اور سابق امیدوار اسمبلی چوہدری محمد علی اختر نے کہا ہے کہ میرپور بھمبر روڈ حکومتی نااہلی اور محکمانہ کرپشن کا منہ بولتا ثبوت ہے گزشتہ کی سالوں سے اس بین الاضلاحی سڑکی خستہ حالی اور تباہ حالی حکومتی نمائندوں کی بے حسی اور نااہلی پر نوحہ کتاں […]

.....................................................

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال بھمبر کے شعبہ ڈائلاسیز سنٹر میں ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے پر تقریب کا انعقاد کیا گیا

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال بھمبر کے شعبہ ڈائلاسیز سنٹر میں ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے پر تقریب کا انعقاد کیا گیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال بھمبر کے شعبہ ڈائلاسیز سنٹر میں ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری گفتار حسین نے ورلڈ ہیپاٹائٹس کے بارہ میں انجمن فلاح بہبود کے زیر اہتمام آگاہی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحت کے حوالہ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 27/7/2017

بھمبر کی خبریں 27/7/2017

بھمبر (نمائندہ خصوصی) یونین کونسل پنجیڑی کی قبیلائی اور سیاسی بنیاد پر تقسیم سے نفرت کی فضا کو بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے موضع مڑیال سمیت چھنی کنجال ،نکر شمالی ،پیر تا جد ین ،چھنی پارلی سمیت مختلف دیہات کو جغرا فیا ئی صورتحا ل سے ہٹ کر سوکاسن کیسا تھ جوڑنے کی […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 19/7/2017

بھمبر کی خبریں 19/7/2017

بھمبر (نمائندہ خصوصی) بھمبر میں طوفانی بارش، سڑکیں زیر آب، برنالہ نالے میں ایک شہری پانی کی لہروں کی نظر ہو گیا، نالوں میں طغیانی، رنڈیام میں زمان نامی شخص کی طرف سے غیر قانونی مِنی ڈیم کا بندٹوٹ گیا،پیر کانجی روڈ سیلابی ریلے میں بہہ گئی ،ہزاروں نفوس پر مشتمل آبادی کابھمبر شہر سے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 8/7/2017

بھمبر کی خبریں 8/7/2017

بھمبر (نمائندہ خصوصی) برہان مظفر وانی کے یوم شہادت پر کیمونٹی ہال بھمبر میں منعقدہ ایک کانفرنس سے صدر بار چوہدری عارف سرفراز ، ن لیگ کے ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری جمیل سلطان ، صدر الخدمت فائونڈیشن ڈاکٹر ریاض احمد مرزا، کشمیر فریڈم موومنٹ کے صدر خالد پرویز بٹ ، جماعة الدعوہ کے ضلعی امیر […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 5/7/2017

بھمبر کی خبریں 5/7/2017

بھمبر (نمائندہ خصوصی) ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری گفتار حسین، ایس ایس پی چوہدری منیر حسین اور مسلم کانفرنس کے مرکزی راہنما چوہدری جاوید چب، ایم ایس ڈاکٹر فدا حسین کے ہمراہ گزشتہ روز چنار ویلفیئر ڈائیلاسز سنٹر اور ہیپا ٹانٹس کے تشخصی مرکز کا دورکیا اور کشمیر دوست انجمن فلاح و بہبود چلنے والے دونوں […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 2/7/2017

بھمبر کی خبریں 2/7/2017

بھمبر (نمائندہ خصوصی) مون سون شروع ہو گیا، میونسپل کمیٹی بھمبر نالوں کی صفائی نہ کرا سکی مختلف پلازہ مالکان نے اپنی دوکانوں کو بچانے کے لییدروازوں پر دیو اریں بنالیں ہلکی سے بارش صفائی کے پول کھول چکی ہے جس کی وجہ سے شیر جنگ کالونی ، کوٹھی موڑ وغیرہ میں پانی لوگوں کے […]

.....................................................

الخدمت فاؤنڈیشن ضلع بھمبر کے زیر اہتمام 100 مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کیا گیا

الخدمت فاؤنڈیشن ضلع بھمبر کے زیر اہتمام 100 مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کیا گیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) الخدمت فاؤنڈیشن ضلع بھمبر کے زیر اہتمام 100 مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کیا گیا رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مستحق لوگوں کی الخدمت فائونڈیشن اور اس کار خیر میں حصہ ڈالنے والوں کو ڈھیروں دعائیں تقریب کا آغاز صبح 9بجے ہوا تمام آنے والے مستحق خاندانوں کے سربراہان ،خواتین اور […]

.....................................................

ریڈ فائونڈیشن ریجن ضلع بھمبر کے زیر اہتمام سالانہ تقریب اعزازات کا انعقاد کیا گیا

ریڈ فائونڈیشن ریجن ضلع بھمبر کے زیر اہتمام سالانہ تقریب اعزازات کا انعقاد کیا گیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ریڈ فائونڈیشن ریجن ضلع بھمبر کے زیر اہتمام سالانہ تقریب اعزازات کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مضامین میں طلباء کو بہترین کارکردگی دلوانے والے 98اساتزہ اوربہترین پرنسپلز،اسکولز اساتزہ اسٹاف کو 42لاکھ کے نقد انعامات کے علاوہ شیلڈز آف آنرز پیش کی گئی سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری کے پوزیشن ہولڈرز 52طلباء […]

.....................................................

بھمبر میں عورتوں میں زچگی کے دواران ہو جانے والی بیماری فسٹیولا سے آگاہی پر سیمینار کا انعقاد

بھمبر میں عورتوں میں زچگی کے دواران ہو جانے والی بیماری فسٹیولا سے آگاہی پر سیمینار کا انعقاد

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسڑکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال بھمبر میں عورتوں میں زچگی کے دواران ہو جانے والی بیماری فسٹیولا سے آگاہی اور اس کے علاج پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان میں گائنی کی مشہور و معروف پروفیسرز اور ایسوسی ایٹس پروفیسرز لیڈی ڈاکٹرز نے شرکت کی اور ضلع بھمبر کی ماہر گائنا […]

.....................................................

راجہ فاروق حیدر خان صاحب کی کال پر بھمبر آزاد کشمیر میں ضلعی انتظامیہ کا یوم مذمت کی احتجاجی ریلی کا آغاز

راجہ فاروق حیدر خان صاحب کی کال پر بھمبر آزاد کشمیر میں ضلعی انتظامیہ کا یوم مذمت کی احتجاجی ریلی کا آغاز

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر اعظم آزاد کشمیر جناب راجہ فاروق حیدر خان صاحب کی کال پر بھمبر آزاد کشمیر میں ضلعی انتظامیہ، سول سوسائٹی اور مختلف سرکاری اسکولوں کے طلباء کا کشمیری طلباء پر بھارت کی جانب سے تشدد اور کشمیری قوم پر بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاج اور ظہار یکجہتی کیا یوم مذمت کی […]

.....................................................

چوہدری طارق فاروق، چوہدری علی شان، چوہدری پرویز اشرف، چوہدری اشتیاق کے صاحبزادہ کی بارات میں شریک

چوہدری طارق فاروق، چوہدری علی شان، چوہدری پرویز اشرف، چوہدری اشتیاق کے صاحبزادہ کی بارات میں شریک

بھمبر : سینئر منسٹر آزاد کشمیر چوہدری طارق فاروق، ایم ایل اے چوہدری علی شان سونی، سابق وزیر حکومت چوہدری پرویز اشرف، چوہدری اشتیاق کے صاحبزادہ دولہا شعیب اشتیاق کی بارات میں شریک ہیں۔

.....................................................

امیر جماعت اسلامی ضلع بھمبر ڈاکٹر عطا الرحمن و دیگر کا ری سائیلنگ انوسٹمنٹ مینجمنٹ نمائش کا افتتاح

امیر جماعت اسلامی ضلع بھمبر ڈاکٹر عطا الرحمن و دیگر کا ری سائیلنگ انوسٹمنٹ مینجمنٹ نمائش کا افتتاح

بھمبر : امیر جماعت اسلامی ضلع بھمبر ڈاکٹر عطا الرحمن، پرنسپل ادارہ، حاجی غلام مصطفی، ایڈووکیٹ ریڈ کالج غربی میں ری سائیلنگ انوسٹمنٹ مینجمنٹ نمائش کا افتتاح کے بعد مختلف اسٹال کا معائنہ کر رہے ہیں۔

.....................................................

بھمبر : بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، ایک خاتون زخمی

بھمبر : بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، ایک خاتون زخمی

بھمبر (جیوڈیسک) کنٹرول لائن پر بھمبر کے علاقے میں بھارتی افواج کی جانب سے ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ کی گئی جس سے ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ بھارتی افواج نے ایک بار پھر خطے کے امن پر وار کیا اور حسب روایت ایل او سی کی خلاف ورزی کر کے شہری آبادی پر اندھا […]

.....................................................

چوہدری محسن انور ڈائریکٹر 7 سٹار اینڈ کمپنی بھمبر نے زیر تعمیر گلیانہ تا چوک پاکستان گوٹریالہ روڈ کا معائنہ کیا

چوہدری محسن انور ڈائریکٹر 7 سٹار اینڈ کمپنی بھمبر نے زیر تعمیر گلیانہ تا چوک پاکستان گوٹریالہ روڈ کا معائنہ کیا

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) چوہدری محسن انور ڈائریکٹر 7 سٹار اینڈ کمپنی بھمبر نے زیر تعمیر گلیانہ تا چوک پاکستان گوٹریالہ روڈ کا معائنہ کیا اور شاہین چوک ملکہ پر ہونے والے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گلیانہ تا چوک پاکستان […]

.....................................................
Page 1 of 95123Next ›Last »