پاکستان بدستور گرے لسٹ میں رہے گا، ذرائع

پاکستان بدستور گرے لسٹ میں رہے گا، ذرائع

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا تین روزہ اجلاس 19 سے 21 اکتوبر تک منعقد ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق، امکان ہے کہ پاکستان آئندہ چار ماہ تک بددستور گرے لسٹ میں ہی رہے گا۔ عالمی سطح پر منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے تدارک کی […]

.....................................................

پیرس دہشت گردانہ حملے: ’میں داعش کا سپاہی ہوں،‘ ملزم کا بیان

پیرس دہشت گردانہ حملے: ’میں داعش کا سپاہی ہوں،‘ ملزم کا بیان

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) پیرس میں دو ہزار پندرہ کے دہشت گردانہ حملوں کے زندہ بچ جانے والے واحد حملہ آور صالح عبدالسلام نے دوران سماعت عدالت میں ایک بیان دیا۔ ملزم نے اعتراف کیا کہ وہ ’داعش کا ایک سپاہی‘ ہے۔ فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں نومبر 2015ء میں بیک وقت کئی مقامات پر کیے […]

.....................................................

ایف اے ٹی ایف: پاکستان ابھی گرے لسٹ میں ہی رہے گا، ذرائع

ایف اے ٹی ایف: پاکستان ابھی گرے لسٹ میں ہی رہے گا، ذرائع

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ہیڈ کوارٹرز پیرس میں ایف اے ٹی ایف کا چار روزہ اجلاس 21 سے 25 جون تک جاری رہے گا۔ ذرائع کے مطابق امکان ہے کہ پاکستان کو ابھی ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں ہی رکھا جائے گا۔ فرانس میں ڈی ڈبلیو […]

.....................................................

پیرس سربراہی کانفرنس: افریقہ کے لیے نئی امیدیں

پیرس سربراہی کانفرنس: افریقہ کے لیے نئی امیدیں

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی رہنماوں نے افریقہ کو کورونا وائرس کی وبا اور ویکسین کی کمی کے تباہ کن اقتصادی مضمرات کا مقابلہ کرنے کے لیے مالی امداد فراہم کرنے پر زور دیا ہے۔ افریقہ کے لیے پیرس سربراہی کانفرنس میں یورپی ممالک اور مالیاتی اداروں کے سربراہ کورونا وائرس کی وبا کے اقتصادی […]

.....................................................

ایران پیرس میں حزب اختلاف کے گروپ پر بم حملے کی سازش کا ذمے دار ہے: وکیل

ایران پیرس میں حزب اختلاف کے گروپ پر بم حملے کی سازش کا ذمے دار ہے: وکیل

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران 2018ء میں فرانس کے دارالحکومت پیرس میں حزب اختلاف کے ایک جلاوطن گروپ کی ریلی پر بم حملے کی کوشش کا ذمے دار ہے۔ایک ایرانی سفارت کار اور تین دوسرے افراد کو حزب اختلاف کی ریلی پر بم حملے سازش پر بیلجیئم کی ایک عدالت نے ماخوذ کیا ہے۔ اس […]

.....................................................

دین اسلام اور مہاجرین یورپ کے لیے خطرہ تشکیل نہیں دیتے، یلیوا یوہانسن

دین اسلام اور مہاجرین یورپ کے لیے خطرہ تشکیل نہیں دیتے، یلیوا یوہانسن

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین داخلی امور کی کمشنر یلیوا یوہانسن کا کہنا ہے کہ دین ِ اسلام یورپ کے لیے خطرہ تشکیل نہیں دیتا۔ یورپی یونین وزرا داخلہ نے پیرس کے بتاکلن تھیڑ اور اسٹادے دی فرانس میں ہونے والے حملوں کہ جن میں 130 افراد ہلاک ہو گئے تھے کی 5ویں برسی […]

.....................................................

امریکا پیرس ماحولیاتی معاہدے سے علیحدہ ہو گیا

امریکا پیرس ماحولیاتی معاہدے سے علیحدہ ہو گیا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا، ماحولیاتی تحفظ سے متعلق 2015 ء کے پیرس معاہدہ سے باضابطہ الگ ہو گیا ہے۔ اس بین الاقوامی معاہدے میں مستقبل میں امریکی شمولیت صدارتی انتخابات کے نتائج پر منحصر کرے گی۔ امریکا ماحولیاتی تحفظ سے متعلق 2015ء کے پیرس معاہدے سے بدھ کے روز باضابطہ علیحدہ ہو گیا۔ اسی […]

.....................................................

فرانسیسی مسلمان ہماری جمہوریہ، معاشرے اور ہماری تاریخ کا حصہ ہیں: پیرس

فرانسیسی مسلمان ہماری جمہوریہ، معاشرے اور ہماری تاریخ کا حصہ ہیں: پیرس

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی وزارتِ خارجہ نے توہین آمیز خاکوں‌ کی اشاعت کے بعد مسلم دنیا کی طرف سے کی جانے والی تنقید پر کہا ہے کہ پیرس کو مسلمانوں سے کوئی دشمنی اور نفرت نہیں۔ فرانس کے مسلمان ہماری جمہوریہ کے معاشرے اور تاریخ کا حصہ ہیں۔ وزارت خارجہ نے اتوار کے روز […]

.....................................................

پیرس چاقو حملے کے مشتبہ ملزم پاکستانی اور الجزائری نکلے

پیرس چاقو حملے کے مشتبہ ملزم پاکستانی اور الجزائری نکلے

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی حکام نے ’’چارلی ایبڈو‘‘ اخبار کے پرانے اشاعتی مرکز کے قریب چاقو کے وار کر کے دو افراد کو زخمی کرنے والے مشتبہ ملزم کی تصویر جاری کی ہے۔ یورپ ون ریڈیو نے پولیس حکام کا بیان نشر کیا ہے جس میں انھوں نے دعویٰ کیا حراست میں لیے جانے […]

.....................................................

پیرس میں چاقو سے حملے، کئی زخمی

پیرس میں چاقو سے حملے، کئی زخمی

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی پولیس کے مطابق پیرس میں چاقو سے کیے گئے حملوں کے ایک مشتبہ ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ حملے فرانسیسی طنز نگار ہفت روزہ میگزین شارلی ایبدو کے پرانے دفتر کے قریب کیے گئے ہیں۔ فرانسیسی دارالحکومت میں جمعہ پچیس ستمبر کو چاقو سے حملے ایک طنزیہ میگزین […]

.....................................................

پیرس کا پانی کرونا سے آلودہ، مقامی آبادی ایک نئی مشکل سے دوچار

پیرس کا پانی کرونا سے آلودہ، مقامی آبادی ایک نئی مشکل سے دوچار

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس کی بلدیہ نے شہر کی پانی کی سب سے بڑی پائپ لائن میں کرونا وائرس کے اثرات پھیلنے کا اعلان کیا ہے مگر ساتھ ہی عوام پر زور دیا ہے کہ وہ فکر مند نہ ہوں کیونکہ ان اثرات سے پانی زیادہ آلودہ نہیں ہوا۔ پیرس بلدیہ […]

.....................................................

غلط فہمی کا ازالہ

غلط فہمی کا ازالہ

تحریر : شاہ بانو میر التوبة 118 یہاں تک کہ جب زمین باوجود فراخی کے ان پر تنگ ہو گئی اور ان کی جانیں بھی ان پر دو بھر ہو گئیں اور انہوں نے جان لیا کہ اللہ (کے ہاتھ) سے خود اس کے سوا کوئی پناہ نہیں پھر اللہ نے ان پر مہربانی کی […]

.....................................................

پیرس پولیس نے مہاجرین کے دو غیر قانونی کیمپ زبردستی خالی کرا لیے

پیرس پولیس نے مہاجرین کے دو غیر قانونی کیمپ زبردستی خالی کرا لیے

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی پولیس نے تارکین وطن کے دو ایسے غیر قانونی کیمپ زبردستی خالی کرا لیے ہیں، جن میں سے ایک پیرس میں اور دوسرا ملکی دارالحکومت کے مضافات میں تھا۔ ان ’خیمہ بستیوں‘ کے سولہ سو سے زائد تارکین وطن کو بے دخل کر دیا گیا۔ نیوز ایجنسی روئٹرز نے لکھا […]

.....................................................

ایف اے ٹی ایف: ‘پاکستان فروری تک گرے لسٹ میں رہے گا،‘ ذرائع

ایف اے ٹی ایف: ‘پاکستان فروری تک گرے لسٹ میں رہے گا،‘ ذرائع

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) باخبر اور معتمد ذرائع کے مطابق پیرس میں فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس کے ایک اجلاس میں ‘پاکستان کو فروری دو ہزار بیس تک بدستور اس فورس کی گرے لسٹ میں ہی رکھنے کا فیصلہ‘ کیا گیا ہے۔ پیرس میں فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس کے […]

.....................................................

پیرس میں چاقو سے مہلک حملے کے ملزم کا آخری پیغام ’اللہ اکبر‘

پیرس میں چاقو سے مہلک حملے کے ملزم کا آخری پیغام ’اللہ اکبر‘

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے پولیس ہیڈ کوارٹرز میں گزشتہ ہفتے ایک چاقو سے ہلاکت خیز حملہ کرنے والے ملزم کے بارے میں نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ ملزم کا اپنی بیوی سے موبائل فون پر چیٹ کے دوران آخری پیغام ’اللہ اکبر‘ تھا۔ پیرس سے پیر سات اکتوبر کو ملنے والی […]

.....................................................

پیرس: پولیس اسٹیشن میں چاقو سے حملہ،4 پولیس اہلکار ہلاک

پیرس: پولیس اسٹیشن میں چاقو سے حملہ،4 پولیس اہلکار ہلاک

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس اسٹیشن میں چاقو سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ خبر کے مطابق، پیرس پولیس اسٹیشن میں چاقو کے وار سے 4 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا ہے۔ پیرس پولیس […]

.....................................................

پیرس کا جھومر نوتغ دام

پیرس کا جھومر نوتغ دام

تحریر : ممتاز ملک. پیرس 15 اپریل 2019ء بروز پیر دنیا کی تاریخ کا ایک اور صدماتی دن ۔ فرانس کے دارلحکومت پیرس کے قلب میں واقع نو سو سال پرانا تاریخی چرچ( نوتغ دام ) Notre Dame کا بڑا حصہ اور کیتھیڈرل جل کر راکھ ہو گیا۔ پیرس میں ایک اندازے کے مطابق پیرس […]

.....................................................

خوفناک آتشزدگی کے باعث پیرس کا تاریخی گرجا گھر تباہ

خوفناک آتشزدگی کے باعث پیرس کا تاریخی گرجا گھر تباہ

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع تاریخی گرجا گھر میں لگنے والی خوفناک آگ نے چرچ اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث نوٹرڈام گرجا گھر کی چھت اور مخروطی چوٹی گر گئی ہے۔ بارہویں صدی میں بننے والے اس گرجا گھر میں آگ لگنے کے بعد آگ بھجانے والے عملے نے […]

.....................................................

پیرس میں زرد صدری تحریک کے مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں، دکانوں میں لوٹ مار

پیرس میں زرد صدری تحریک کے مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں، دکانوں میں لوٹ مار

پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں زرد صدری تحریک کے مظاہرین مسلسل اٹھارویں ہفتے صدر عمانوایل ماکروں کی حکومت کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں اور ان کی دارالحکومت پیرس میں پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئی ہیں۔بعض مظاہرین نے دکانوں میں لوٹ مار کی ہے۔ گذشتہ چند ہفتوں کے دوران میں زرد صدری تحریک کے مظاہرین کی […]

.....................................................

محبتوں کی سفیر (شاہدہ امجد)

محبتوں کی سفیر  (شاہدہ امجد)

تحریر : شاہ بانو میر کچھ روز قبل پیرس میں شاہدہ امجد صاحبہ تحریک انصاف کی سینئیر رہنما ہیں ان کی دختر نیک اختر کی رخصتی سر انجام پائی رات گئے فنکشن اپنے تمام لوازمات کے ساتھ اختتام پزیر ہوا وقت کی یہی خوبصورتی ہے کہ اچھا ہو تو بہت جلد خوشیوں کے ہلکورے میں […]

.....................................................

کامیاب مظاہرہ (پیرس )

کامیاب مظاہرہ (پیرس )

تحریر : شاہ بانو میر گزشتہ روز پاکستان اور کشمیریوں نے مل کر پیرس ایفل ٹاور پر جس شاندار انداز سے اکٹھے ہوکر کامیاب مظاہرہ کیا اس نے پوری دنیا میں بھارت کے مکروہ عزائم کا پردہ چاک کیا ہے بھارتی جارحت پر پاکستان کی فضائیہ نے جس طرح دو طیارے مار گرائے اور پائلٹ […]

.....................................................

فرانس: ییلو جیکٹ مظاہرے پوری شدت سے جاری

فرانس: ییلو جیکٹ مظاہرے پوری شدت سے جاری

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس سمیت متعدد شہروں میں ییلو جیکٹ مظاہرین نے صدر امانوئیل ماکرون اور ان کی حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔ پیرس میں مظاہرین شانزے لیزے شاہراہ پر جمع ہوئے اور شہر کی طرف مارچ کی اور اس دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان مختصر وقت کے لئے کشیدگی ہوئی۔ […]

.....................................................

پیرس میں ہلاکت خیز آتشزدگی، آٹھ افراد ہلاک

پیرس میں ہلاکت خیز آتشزدگی، آٹھ افراد ہلاک

پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی دارالحکومت پیرس کی ایک عمارت میں آگ لگنے کے سبب آٹھ افراد ہلاک جبکہ 28 دیگر زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق اس آٹھ منزلہ عمارت میں آگ لگنے کے سلسلے میں ایک خاتون کو حراست میں لیا گیا ہے۔ پیرس کے وسطی حصے میں واقع ایک آٹھ منزلہ عمارت میں یہ […]

.....................................................

فرانس: ییلو جیکٹ مظاہرین ایک دفعہ پھر سڑکوں پر نکل آئے

فرانس: ییلو جیکٹ مظاہرین ایک دفعہ پھر سڑکوں پر نکل آئے

پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں صدر امانوئیل ماکرون انتظامیہ کے خلاف احتجاج کے لئے دارالحکومت پیرس سمیت ملک بھر میں ییلو جیکٹ مظاہرین ایک دفعہ پھر سڑکوں پر نکل آئے۔ گیارہویں ہفتے تک جاری یہ مظاہرہ سخت حفاظتی تدابیر کے ساتھ کیا گیا۔ پیرس کی علامتوں میں شمار کی جانے والی شاہراہ شانزے لیزے پر جمع […]

.....................................................
Page 1 of 22123Next ›Last »