شاہ محمود قریشی کی گلکاریاں بھارت سے مذاکرات میں پانی، بجلی کے ماہرین کو مشروط نکال لینا پاکستانی حکمرانوں کا ہی خاصہ ہے اب دنیا حیران ہے کہ پانی و کشمیر جیسے اہم مسائل پر بات نہیں کرنا تو پھر مذاکرات میں موضوع کیا ہو سکتا ہے بہر حال ہمارے وزارت خارجہ کے کارنامے ہیں کہ وہ اپنی ناکامی کا برملا اظہار کرتے نظر آتے ہیں۔
خواتین کے حقو ق کا عالمی دن اور عافیہ آٹھ مارچ کو دنیا بھرمیں منایا جانے والا یوم خواتین مغرب کا عطیہ ہے جس کو پاکستان میں بھی سینے سے لگایا جاتا ہے۔ اس امر سے قطع نظرکہ خواتین کے حقوق و آزادی کے نعروں اور عنوانات کے تحت مغرب سے اٹھنے والی تحریک آزادی نسواں نے خواتین کے معاشرتی و دیگر مسائل کا حقیقی حل کس حد تک ممکن بنایا ہے
وہ کیا خصوصیات ہیں جن کیوجہ سے صدیاں گزر جانے کے بعد بھی ہر سال ان کا غم تازہ ہوتا ہے؟ اگر یہ شہادت کسی مقصد عظیم کے لیے نہ تھی تو محض ذاتی محبت و تعلق کی بناپرصدیوں اس کا غم جاری رہنے کے کوئی معانی نہیںہیں۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم دنیاوی تاریخ میں اہم ترین شخصیت کے طور پرنمودار ہوئے اور انکی یہ خصوصیت عالمی طور مسلمانوں اور غیرمسلموں دونوں جانب مصدقہ طور پر تسلیم شدہ ہے۔