سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کو تباہی سے بچا لیا، 5 افغانی دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کو تباہی سے بچا لیا، 5 افغانی دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کو بڑی دہشتگردی سے بچا لیا گیا،، سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 5 افغانی خود کش حملہ آور ہلاک کر دیئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ میں ایف سی ہیلپ سنٹر پر افغان دہشت گروں کا حملہ ناکام بنا […]

.....................................................

کرنل جوزف اور اتائیت

کرنل جوزف اور اتائیت

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا ویانا کنونشن سفارتکاروں کو استثنیٰ دیتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ کرنل جوزف کو امریکہ بھیج دیا گیا ہے۔ تین دن قبل خبرکی تھی کہ اسلام آباد میں گاڑی کی ٹکر سے نوجوان شہری عتیق بیگ کی جان لینے والہ امریکی سفارت کار کرنل جوزف کا نام بلیک لسٹ میں […]

.....................................................

رمضان نیکیوں کی بہار کا مہینہ

رمضان نیکیوں کی بہار کا مہینہ

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ اللہ تعالیٰ قرآن شریف میں فرماتا ہے”اے ایمان والو،تم پر روزے فرض کر دیے گئے، جس طرح تم سے پہلے انبیاء کے پیروں پر فرض کیے گئے تھے۔ اس سے توقع ہے کی تم میں تقویٰ کی صفت پیدا ہو گی”(ابقرة:١٨٣) اس سے معلوم ہوا کہ روزے ایمان لانے […]

.....................................................

سیقول پارہ 2 سورةالبقرة مدنیہ رکوع نمبر 1 آیت 142 سے 146

سیقول پارہ 2 سورةالبقرة مدنیہ رکوع نمبر 1 آیت 142 سے 146

تحریر : شاہ بانو میر نادان لوگ ضرور کہیں گے انہیں کیا ہوا کہ پہلے یہ جس قبلے کی طرف رخ کر کے نماز پڑھتے تھے اس سے یکایک پھر گئے؟ اے نبیﷺ ان سے کہو مشرق اور مغرب سب اللہ کے ہیں ٬ اللہ جسے چاہتا ہے سیدھی راہ دکھا دیتا ہے ٬ اور […]

.....................................................

صحیح بخاری شریف 1188 باب الرَّيَّانُ لِلصَّائِمِينَ حدیث 1778

صحیح بخاری شریف  1188 باب الرَّيَّانُ لِلصَّائِمِينَ حدیث 1778

تحریر : شاہ بانو میر حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ عَنْ سَهْلٍ رضى الله عنه عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏ إِنَّ فِي الْجَنَّةِ بَابًا يُقَالُ لَهُ الرَّيَّانُ يَدْخُلُ مِنْهُ الصَّائِمُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ لاَ يَدْخُلُ مِنْهُ أَحَدٌ غَيْرُهُمْ يُقَالُ أَيْنَ الصَّائِمُونَ فَيَقُومُونَ لاَ يَدْخُلُ مِنْهُ أَحَدٌ […]

.....................................................

نواز شریف کے بیان پر پنجاب اسمبلی میں گرما گرمی، ارکان گتھم گتھا

نواز شریف کے بیان پر پنجاب اسمبلی میں گرما گرمی، ارکان گتھم گتھا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کے آخری اجلاس میں ارکانِ اسمبلی الوداع ہونے کے لمحات میں دست و گریبان ہو گئے۔ تحریکِ انصاف کے رکن عارف عباسی کے متنازع الفاظ اقلیتی ایم پی ایز کو مشتعل کر گئے۔ ارکان پہلے تلخ ہوئے پھر دست و گریبان ہو گئے، ایوان میدانِ جنگ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

.....................................................

پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں ‏ڈبلن بی ایک عشائیہ کا اہتمام

پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں ‏ڈبلن بی ایک عشائیہ کا اہتمام

ڈبلن (فرخ وسیم بٹ) پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں ‏ڈبلن میں ایک عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی سماجی مذہبی تنظیمات کے قائدین و کارکنان کے علاوہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد جن میں بزنس مین ڈاکٹرز سٹوڈنٹز اور کمیونٹی کے دیگر افراد […]

.....................................................

پی ٹی آئی کی سینئر رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان دو روزہ دورے پر پیرس پہنچ گئی

پی ٹی آئی کی سینئر رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان دو روزہ دورے پر پیرس پہنچ گئی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پی ٹی آئی کی سینئر رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان دو روزہ دورے پر پیرس پہنچ گئی ہیں۔ یاسر قدیر یاسر رحمان گلزار لنگڑیال آصفہ ہاشمی۔ کے علاوہ درجنوں افراد نے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا استقبال کیا۔پی ٹی آئی فرانس کے رہنماؤں نے ڈاکٹر فردوس عاشق عوان کو پھولوں […]

.....................................................

سانحہ ماڈل ٹاون کا تنقیدی جائزہ

سانحہ ماڈل ٹاون کا تنقیدی جائزہ

تحریر : محمد منیر طاہر کسی سے سنا کہ ماڈل ٹاون کیس میں طاہر القادری نے کسی کے کہنے پہ افراتفری پھیلائی، تو اشتیاق ہوا کہ تصدیق کی جائے۔ ویسے تو ڈاکٹر قادری کی ہسٹری خاصی دل چسپ ہے لیکن ہم زیادہ پیچھے جانے کے بجائے بات 2014 سے شروع کرتے ہیں جب موصوف نے […]

.....................................................

تکبر، تدبر کھا جاتا ہے

تکبر، تدبر کھا جاتا ہے

تحریر : شیخ خالد زاہد کوئی شک نہیں کہ اللہ رب العزت ہی سب سے بڑاہے بلکہ مکاں و لامکاں میں سب سے بڑا ہے، اتنا کافی ہے کہ یہ کائنات (تمام کائناتیں) اس خالقِ حقیقی نے ہی بنائی ہے جو ہماری زندگی اور موت پر قادر ہے۔ایک مسلمان کے گھر پیدا ہونے والے بچے […]

.....................................................

اپنی تصویر ڈھونڈتا ہوں میں

اپنی تصویر ڈھونڈتا ہوں میں

اپنی تصویر ڈھونڈتا ہوں میں سو رہا ہوں نہ جاگتا ہوں میں کِس اذیت کو جھیلتا ہوں میں ساری دنیا سے بے خبر ہوکر تیرے بارے میں سوچتا ہوں میں جانے کس جرمِ بے گناہی میں اب بھی سولی پہ جھولتا ہوں میں اِس جہاں کے نگار خانے میں اپنی تصویر ڈھونڈتا ہوں میں تو […]

.....................................................

پکار رہا ہے فلسطین

پکار رہا ہے فلسطین

تحریر : عنایت کابلگرامی دنیا میں کئی ممالک ایسے ہے جو طویل ترین تاریخی پس منظر رکھتے ہیں، ان ملکوں کی تاریخ سو ،دو سو یا پانچ سو سال پرانی نہیں ، بلکہ ان ملکوں کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہیں۔ ان ہی میں ایک ملک فلسطین بھی ہے، فلسطین کا شمار دنیا کے قدیم […]

.....................................................

عوام زرداری نواز اور عمران سے بیزار ہو چکے ہیں

عوام زرداری نواز اور عمران سے بیزار ہو چکے ہیں

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جس مُلک کے حکمران جمہوریت کا نعرہ لگا کر اقتدار کی کنجی تھام لیں اور مسندِاقتدارتوسنبھال لیں مگر جمہوریت کے ثمرات سے عوام کو محروم رکھیں،جہاں اُصولوں کی سیاست کی مالا چپنے والے خود بے اُصول ہوکر بے اُصولی کی راہ پر چل پڑے ہیں، حب الوطنی کے دعوے […]

.....................................................

کوئٹہ: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، کرنل سہیل عابد شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، کرنل سہیل عابد شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے کلی الماس میں کارروائی کے دوران 2 خودکش بمباروں سمیت 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ ملٹری انٹیلی جنس کے کرنل سہیل عابد شہید اور 4 سکیورٹی اہلکارزخمی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے۔ آپریشن ردالفساد کے تحت بلوچستان کی سرزمین دہشت گردوں پر تنگ کر […]

.....................................................

پاکستان، سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں آج ایک ساتھ پہلا روزہ

پاکستان، سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں آج ایک ساتھ پہلا روزہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سمیت سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز ہو گیا، آج پہلا روزہ ہے، مساجد کی رونقیں دوبالا ہو گئیں، نماز تراویح کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔ ملک بھر میں روح پرور مناظر نے ماہ مقدس کی آمد کا پتہ دے دیا۔ اس سے پہلے مرکزی رویت ہلال کمیٹی […]

.....................................................

مودی سے محبت کا اظہار کر کے نواز پی ٹی آئی کی مہم چلا رہے ہیں، عمران خان

مودی سے محبت کا اظہار کر کے نواز پی ٹی آئی کی مہم چلا رہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ محبت دکھاکر سابق وزیراعظم نواز شریف ان کی پارٹی کے حق میں مہم چلا رہے ہیں۔ عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ نواز شریف کا مودی سے محبت جتانے کا […]

.....................................................

چیئرمین نیب کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کے اجلاس میں شرکت سے معذرت

چیئرمین نیب کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کے اجلاس میں شرکت سے معذرت

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے اجلاس میں شرکت سے معذرت کر لی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے اجلاس میں شرکت سے معذرت کرلی […]

.....................................................

لاہور میں اورنج ٹرین کی آزمائشی سروس کا آغاز

لاہور میں اورنج ٹرین کی آزمائشی سروس کا آغاز

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں اورنج ٹرین کی آزمائشی سروس کا افتتاح کر دیا گیا۔ ٹرین کا آزمائشی سفر اسلام پارک سے لکشمی چوک تک ہو گا۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے لاہور میں اورنج ٹرین کی آزمائشی سروس کا افتتاح کر دیا ہے۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ چینی قونصلیٹ بھی موجود […]

.....................................................

گوئٹے مالا نے بھی مقبوضہ بیت المقدس میں سفارتخانے کا افتتاح کر دیا

گوئٹے مالا نے بھی مقبوضہ بیت المقدس میں سفارتخانے کا افتتاح کر دیا

مقبوضہ بیت القدس (جیوڈیسک) گوئٹے مالا نے امریکا کے نقش ِ قدم پر چلتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس میں اپنے سفارتخانہ کھول دیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی سفارتخانے کی تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقلی پر عالمی مذمتوں اور 60 سے زائد فلسطینیوں کی شہادتوں کے باوجود گوئٹے مالا نے امریکا کی […]

.....................................................

ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف و دیگر کا بیان 18 مئی کو ریکارڈ ہو گا

ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف و دیگر کا بیان 18 مئی کو ریکارڈ ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملزم ریفرنس میں خواجہ حارث کی جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا پر جرح 21 مئی تک ملتوی کردی گئی اور ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں ملزمان کا بیان 18 مئی کو ریکارڈ کیا جائے گا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت […]

.....................................................

محاذ آرائی سے پارٹی کو ہی نہیں ملک کو شدید نقصان کا اندیشہ ہے۔ چوہدری نثار علی خان

محاذ آرائی سے پارٹی کو ہی نہیں ملک کو شدید نقصان کا اندیشہ ہے۔ چوہدری نثار علی خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کو بطور پارٹی موجودہ صورتحال پر ٹھنڈے دل سے غور کرنا ہوگا، لائحہ عمل صحیح کرنے میں ہر لیگی نے کردارادا نہ کیا تو پارٹی کو ناقابلِ تلافی نقصان کا خطرہ ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنماء چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کو […]

.....................................................

ترکی نے اسرائیل کے سفیر کو میڈیا کی موجودگی میں ملک بدر کر دیا

ترکی نے اسرائیل کے سفیر کو میڈیا کی موجودگی میں ملک بدر کر دیا

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی نے اسرائیل کے سفارت کار کو میڈیا کی موجودگی میں ایئرپورٹ سے بے دخل کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین میں اسرائیلی بربریت کی تازہ دم واقعات کے بعد ترکی اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے اور امریکا کی جانب سے اپنا سفارتخانہ مقبوضہ بیت […]

.....................................................

نوجوانوں کے شاندار کھیل پرکپتان خوشی سے سرشار

نوجوانوں کے شاندار کھیل پرکپتان خوشی سے سرشار

ڈبلن (جیوڈیسک) نوجوان بیٹسمینوں کے شاندار کھیل پر پاکستانی کپتان سرفراز احمد خوشی سے سرشار ہیں انھوں نے امام الحق اور بابر اعظم کی بیٹنگ کو سراہتے ہوئے مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی امید ظاہر کر دی۔ کپتان کے مطابق ٹیم انگلینڈ کیخلاف بہترین کھیل پیش کرنے کیلیے تیار ہے۔ میڈیا سے بات […]

.....................................................

سلمان خان جیل جانے کے سوال پر صحافی پر بھڑک اٹھے

سلمان خان جیل جانے کے سوال پر صحافی پر بھڑک اٹھے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان جیل جانے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب دینے کے بجائے الٹا صحافی پر ہی بھڑک اٹھے۔ گزشتہ روز سلمان خان کی فلم’ریس 3‘کے ٹریلر لانچنگ تقریب کے دوران صحافی نے سلمان خان سے کالے ہرن شکار کیس سے متعلق سوال کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................